6 ستمبر ضلع باجوڑ میں یوم دفاع پاکستان شایان شان طریقے سے منایاگیا۔اس سلسلےب��جوڑ خار سول کالونی جرگہ ہال میں ایک پروقار تقریب کااہتمام کیا گیا جس میں ، سیکٹر کمانڈنٹ نارتھ بریگیڈیئر اظہر منیر ،ڈپٹی کمشن�� فیاض… https://t.co/eLP9XS622W
#Justiceforattaullah
تین ھفتے سے علیزو ضلع باجوڑ کا ایک نوجوان ایکسیڈنٹ کرکےایران کے ایک ھسپتال میں بے یارو مدد گار پڑا ھے حکومت سے درخواست ھے کہ جلد از جلد ملک لایا جاۓ
#Justiceforattaullah
تین ھفتے سے علیزو ضلع باجوڑ کا ایک نوجوان ایکسیڈنٹ ��رکےایران کے ایک ھسپتال میں بے یارو مدد گار پڑا ھے حکومت سے درخواست ھے کہ جلد از جلد ملک لایا جاۓ
#justicforattaullah
باجوڑ سے تعلق رکھنے والا نوجوان ایران کے ہسپتال میں ایک مہینے سے پڑا ہے ،کئے بار میں نے باجوڑ کے ایم این اے گل داد کے ساتھ رابطے کرنے کے کوشش کی ۔الیکن بدقسمتی سے اس نے کال نہیں اٹھایا
Kashmir Siege Day:The entire Pakistani nation regardless of socio-political and religious affiliations stand with the Kashmiri brothers& sisters.Nothing in the world can deter us from our stance on Kashmir.Bravery demands sacrifices and we r ready for that.
#YOUM_E_ISTEHSAL
وزیر صحت اور فنانس تیمور ظفر جھگڑا کا ہیڈکوارٹر ہسپتال خار اچانک دورہ،ایمرج��سی،وارڈز اور ادویات سٹور کا معائنہ کیا،سہولیات اور سٹاف کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار،جلد ہی تبدیلی محسوس کرلیں گے۔منسٹر ھیلتھ
@Jhagra
شکریہ اے سی صاحب،،اگر اسی طرح ہسپتال کا وزٹ کرتے رہے انشاء اللہ ہسپتال سے قبضہ مافیاں کا خاتمہ ہوجائے گا۔ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار کو قبضہ مافیاں نے تباہی کے دہانے پر پہنچادیا ہے۔ھم آپ کے ساتھ ہسپتال ٹھیک کرنے میں مکمل تعاون کریں گے@SaleemUllah5151 @FazalUrRahim9 @gul_na41 @
ھیڈ کوارٹر ھسپتال خار باجوڑ میں چار کلرکس اپنی مرضی کا ایم ایس اور ڈی ایچ او لاتے ہیں۔اور ان کے لانے کا جو خرچہ آتا ہے اس خرچہ کو یہ کلرکس ادا کرتے ہیں اور پھر وہ اخراجات پورے کرنے کے لیے افسران سے مل کر کرپشن کرتے ہیں۔اور بنگلوں کے مالک بن گئے ہیں۔#HealthIssuesInBajaur
افسوس کی بات ہے کہ ہیڈکواٹر ہسپتال خار میں فیمیل الٹراساؤنڈ ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے خواتین مریض بھی میل ڈاکٹرز سے الٹراساؤنڈ کرانے پر مجبور ہے۔#HealthIssuesInBajaur
باجوڑ ضلع ہہونے کے بعد کرائم واقعات میں روز بروز اضافہ،ٹارگٹ کلنگ،جائیداد تنازعات پر اموات اور ڈکیتیوں میں اضافہ،لوگ ایف سی آر کے لئے ترسنے لگے ہیں۔
#StopTargetKillingInBajaur