Alhamdulillah, CHAMPIONS 🏆
So proud of my team, we stood together through everything. Hard work never goes unnoticed.
I was once a ball picker, standing on the sidelines, dreaming of moments like this. Now I wish, If even one ball picker today picks up a bat tomorrow believing they can become a cricketer, then THIS VICTORY MEANS EVERYTHING TO ME.
Grateful to my family, Zalmi management, and my friends for always being in my corner, no matter what 💛
The Government of the Islamic Republic of Pakistan grants approval to the Pakistan Cricket Team to participate in the ICC World T20 2026, however, the Pakistan Cricket Team shall not take the field in the match scheduled on 15th February 2026 against India.
انشاءاللہ جلد خیبر پختونخوا کی تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین سابقہ ارکین صوبائی اسمبلی، وزرائے اعلیٰ، گورنرز صاحبان اور قبائلی عمائدین پر مشتمل امن جرگہ بلایا جائے گا جن میں خیبر پختونخوا کی امن و امان اور آئندہ کے لائحہ عمل کے لئے رہنمائی لی جائے گی۔ہم پختونوں کو سیاست اور پارٹی لائن سے بالاتر مل بیٹھ کر اپنے مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا۔
خیبر امن جرگہ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، پارٹی قائدین، قبائلی عمائدین، مشران اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت
”اگر قبائلی اضلاع میں امن قائم ہوگا تو پورے پاکستان میں امن، ترقی اور خوشحالی آئے گی۔ قبائلی عوام نے ہمیشہ پاکستان کی خاطر عظیم قربانیاں دی ہیں، اور اب وقت آگیا ہے کہ ان کے زخموں پر مرہم رکھا جائے، انہیں گلے سے لگایا جائے، اور ان کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔”
خیبر امن جرگہ میں تمام قبائل کے عمائدین نے اپنے اپنے قبائل کی نمائندگی کرتے ہوئے ریاستِ پاکستان سے پائیدار امن کے قیام کا مطالبہ کیا۔
تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کے علاوہ میری کوئی ذاتی ٹیم نہیں ہے.
میرے ساتھ ہمارے سینئر ساتھی اور آفیشل SMT کے نامزد کردہ یار محمد نیازی (@YarMKNiazi ) بطور سوشل میڈیا فوکل پرسن اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے.
صرف عمران خان کی پالیسی چلے گی میں عمران خان کے وژن کے مطابق آگے بڑھوں گا میں عمران خان کی وجہ سے منتخب ہوا ہوں یہ خیبرپختونخوا اور حکومت عمران خان کی ہے جو عمران خان کہے گا وہ ہی ہو گا ۔
سہیل آفریدی