منڈی بہاوالدین میں صدر بازار میں غنڈوں کا مبینہ طور پر دوکان کے سامنے بائیک کھڑی کرنے سے روکنے پر سروس شوز کے غریب سیلز مین امتیاز پر شدید تشدد۔ کشمیر کالونی کا رہائشی نوجوان اب کومہ میں انتہائی سیریس حالت میں ہے
حکام نوٹس لے اور ظالموں کو سزائیں دے۔
پیر افضل قادری جن کا تعلق گجرات شہر سے ہے اس نے انجنئیر محمد علی مرزا کو قتل کا فتویٰ دے کر سر کی قیمت 5لاکھ روپیہ مقرر کی ہے، اس اعلان کے بعد لوگ انجنئیر محمد علی مرزا کے ساتھیوں کو مارنا شروع کر دیا ہے ایک ساتھی جنکا تعلق حافظ آباد سے ہے اس کی موبائل شاپ پر پہنچے اور اس پر تشدد کیا اور قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے
#Binance will list Terra 2.0 $LUNA in the Innovation Zone and will open trading for LUNA/USDT and LUNA/BUSD trading pairs at 6am UTC on May 31.
Full airdrop details ⤵️
https://t.co/SSFL6BNvzb
قصور تھانہ صدر میں سب انسپکٹر حیدر علی کے کمرے میں ساجدہ نامی پرائیوٹ خاتون سے کسی مقدمہ میں شامل تفتیش دو خواتین پر جوتوں سے تشدد کررہی ہے جبکہ کانسٹیبل عائشہ اسکی ویڈیو بنارہی ہے۔۔۔۔
یہ روایت کیوں عروج کو پہنچ گئی اگر یہ خواتین کسی جرم میں شامل ہے تو قانون کے مطابق سزا دے
یہ نامعلوم شخص روزانہ شہابپورہ چوک سیالکوٹ میں عورتوں کو ہراساں کرتا ہے اور کو پوچھنے والا نہیں ہے
برائے مہربانی اس شخص کو فوری گرفتار کیا جائے
@DpoSialkot@OfficialDPRPP