شدید بارش کے باوجود خواتین و فیملیز کی بہت بڑی تعداد F9 پارک میں اِس وقت موجود ہے - مجھے سکیورٹی اور بارش کی پیش گوئی کے باوجود بدانتظامی اور ٹائیگرز کے ہراول دستے کے خواتین اور میڈیا سے بدتمیزی پر شدید افسوس ہے - ہر جگہ لیڈر نے نہیں آنا ذرا اپنے اندر بھی شعور پیدا کریں 🙏
"ہم نے پچھلے دو سال IMF پروگرام میں ہونے کےباوجود عوام کیلئے بجلی سستی کی
صحت کارڈ سے ہر خاندان کو 10 لاکھ کا مفت علاج دیا
اپنے لوگوں کی حفاظت کیلئے IMF سے کئی باتیں اپنی منوائیں
انہوں نےدو ماہ میں IMF کی ہر بات مان کر کسان، مزدور، سفید پوش طبقے کی زندگی عذاب کر دی"
عمران خان
فیصل آباد کی باشعور عوام نے بھی امپورٹڈ حکومت کی بدترین مہنگائی کو مسترد کردیا۔۔۔۔۔ رانا ثناء خاں دیکھو ذرا اس جزبے کو کیسے شکست دوں گے؟
#نکلو_خودارپاکستان_کیلئے@FarrukhHabibISF
@RSaadSabri
روشن و رخشاں،نیّر و تاباں،پاکستان رہے-جب تک سورج چاند ہے باقی، جب تک باقی جہان رہے-
یہ قوم جاگ اٹھی ہے-اپنے حق کے لیے ڈٹ کہ کھڑی ہے-انشاء اللہ پاکستان کا مستقبل روشن ہے-ملک میں فوری ، صاف انتخابات تمام ترمسائل کاحل ہے-صرف اللّٰہ پہ ایمان-مشکلات سے نکلے گا پاکستان #مہنگائی_نامنظور
بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان گستاخ رسولؐ نوپور شرما کے خلاف بریلی میں عوام کا سمندر احتجاج کے لیے اُمڈ آیا۔ نوپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ ناموس رسالتﷺ کے تحفظ کے لیے مسلمانوں نے خوف کی زنجیریں کاٹ کر پھینک دیں۔
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
کل بارش کے باوجود جس بڑی تعداد میں اسلام آباد والے پورے پاکستان کی طرح اپنے کپتان کی کال پر نکلے اس سے ثابت ہو گیا اس قوم کا جذبہ اب دبایا نہیں جا سکتا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اللہ تعالیٰ نے دو راستے دیے انسان کو حلال اور حرام ۔اب انسان پر منحصر ہے کہ صحافی بن کر جاتی عمرہ کی دلالی کرے یا اپنے بچوں کے پاس لندن بیٹھ کر یہ بولے میں بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں۔
فیصل آباد کی عوام نے کپتان عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے بڑی تعداد میں اکٹھے ہوکر پر امن احتجاج ریکارڈ کرایا۔
اور امپورٹڈ حکومت کے عوام دشمن احکامات کے خلاف آواز بلند کی۔
#مہنگائی_نامنظور#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہمارا قصور یہ ہے کہ ہم نے نعرہ تکبیر کی صدا بلند کی - اس امپورٹڈ حکومت نے ہمارے کارکنان سمیت ہم سب پر متعدد ایف آئی آرز درج کروائیں- جو مرضی ہے حربے استعمال کرلیں ہم حق کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ اللّٰہ پہ ایمان-مشکلات سے نکلے گا پاکستان
#مہنگائی_نامنظور#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور