Proud to be a Muslim
مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
Engineering&Technology, Management, Law, Islamic Studies, PSX, Politics, Pencil Art, Wood Work etc
دیکھتی انکھوں اور سنتے کانوں نے اس سے پہلے یہ کہاں دیکھا اور سنا کہ دنیا کی سپر پاور اپنے کسی کام کے لیے پاکستان پر ڈیپینڈنٹ ہو، امریکی صدر ہوں یا امریکہ کا کوئی بھی عہدے دار جب بھی ان کے سامنے مائک اتا ہے جنگ سے متعلق سوال ہوتا ہے تو جواب ہوتا ہے پاکستان۔یہ ہے وہ کامیابی
لیکن ان میں سے کسی کو وزارت نہیں دیگا۔
🚨جب وزیر بن گیا ۔تو کہنے لگا کہ اوپر عمران ہے ۔کرپشن نہیں کرنے دینگے۔۔
🚨جب کرپشن بھی ہوگئے تو کہنے لگا۔کہ دیکھنا اس کو ہٹائے گا۔
🚨جب لٹایا بھی نہیں تو کہنے لگے کہ عمران کے علاوہ سب چور ہیں ۔
🚨ابھی شعور والوں کی بےشعوری کی سفر جاری
🚨 عمران کو لانچ کیا ہے ۔
ٹو پی ٹی آئی والے کہتے تھے کہ عمران کسی کرپٹ کو اپنے ساتھ نہیں ملائے گا۔
🚨جب کرپٹ ساتھ ملالیئے تو کہنے لگے کہ ساتھ تو مل گئے۔لیکن ٹکٹ نہیں دیگا۔
🚨جب ٹکٹ مل گیا تو کہنے لگے کہ ہمیں اس کی سیٹ چاہئے۔
#یوتھیاسائنس
چھا گیا چاچو 🇵🇰
دورہ قطر وزیراعظم شہباز شریف کے قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے جہاز کو حفاظتی حصار میں ایئر پورٹ تک چھوڑا.
وزیرِ اعظم نے قطری قیادت اور پائیلٹس کا اس شاندار استقبال پر شکریہ ادا کیا💥
"مقاتلة المهام الصعبة" في #السعودية.. مقاتلة باكستانية JF 17 (الرعد) العمود الفقري لقوات الجو في #باكستان⚡️ 🇵🇰
- خطيرة تحمل صواريخ صينية - باكستانية متقدمة
- تحمل صاروخ جو-جو (خارج نطاق الرؤية) الأفضل بالعالم
- تحمل صاروخ قاتل حاملات الطائرات
- سيتم توطين تقنيتها في الرياض 🇸🇦
اللہ تعالیٰ پاکستان پر مہربان ہے،امریکہ اور ایران کے درمیان دوبارہ مذاکرات کے امکانات اب بھی موجود ہیں، مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہو گا،وزیر دفاع خواجہ آصف
🚨 Big economic win for Pakistan!
Saudi Arabia has finalized plans for a $10 billion oil refinery in Gwadar.
Aramco is partnering with Pakistan’s PSO, OGDCL, PPL & GHPL.
Pakistani companies will put in 40-45% of the investment.
The refinery will process 300,000–400,000 barrels per day and slash Pakistan’s oil import bill.
Project first announced in 2019, now moving forward with tax holidays and full support