مینہ مجید فراح عظیم جیسے بازاری اور کچھ پیسوں کی خاطر بکے عورتوں کو معزز کہنا لفظ معزز کی توہین ہوگی
آپ اپنے حواریوں کے ساتھ پنجاپی کے چاٹتے رہیں اور بلوچ قوم کو پتہ ہے ہمیں کیا کرنا ہے
بلوچستان اسمبلی کی معذز خواتین کی پیشکش کا تمسخرہ اور تضحیک کے بجائے بلوچ یکجتی کمیٹی حکومتی پیشکش کا سنجیدگی سے غور کرے، تمام مسائل کا حل مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے ۔
ہماری کچھ خواتین ایم پی ایز بار بار پریس کلب آکر کبھی مزاکرات کا اور کبھی لوکیشن کے حوالے سے ٹائیں ٹائیں کرکے نمبر بڑھانے کی کوشش میں ہیں، مہرنگ کا کسی سے ذاتی مسئلہ نہیں ہے کہ آپ میڑھ لیکر اس سے فیصلہ کریں گے، اس وقت مہرنگ سے مراد پوری قوم ہے،
خواتین ایم پی ایز سے ایک ریکوسٹ ہیکہ اس گرمی میں بار بار اے سی سے نکل کر پریس کلب آکر خود کو تکلیف دیکر اپنا میک اپ خراب نہ کریں، اللہ نہ کرے کہ آپ کا میک اپ اس گرمی میں خراب ہوجائے اور اصل حلیہ سامنے آجائے آپ کی اسمبلی سیٹیں چلی جائیں گی جسکا ہمیں بیحد افسوس ہوگا، ہماری برادرانہ ریکوسٹ ہے، باقی آپ کی مرضی،
بانک قومی تحریک کے وہ تنا ہے جس کی شاخیں کبھی مرجا نہیں جاتی بلکہ دشمن بڑی چالاکی سے مارنے نکلا لیکن کریمہ کی زانت شعور بیداری ہر گھر میں جنم لیتا رہا اور رہے گا
#LummaJan
عامر بلوچ کی جرم اتنا ہے وہ کمسن ضرور ہے لیکن تھا باشعور و باغیرت بلوچ اپنی ماں بہنوں کی استقبال کے بعد دشمن اتنا خوفزدہ شکست زدہ ہو گئی عامر کو کسی جرم کے بغیر کئی دنوں سے جبری گمشدگی کے بعد لاپتہ کر دیا ہے
#ReleaseAmirAlizai
محترم ایک بار مزاحمت کے بارے پڑھو مزاحمت کیسے کی جاتی ہیں
آپ بقاعدہ مزاحمت کو مذمت سمجھ کر خود پڑھے ہو،
بی این ایم اگر بائیکاٹ نہ کرے کیا کرے بی این ایم کا کام کیا ہے
اتنا جلنا آپ کے اور آپ کے محترم سیاسی استاد کے لیے اچھا نہیں ہے کیونکہ اس طرح ہرکوئی سمجھ سکتا ہے یہ تکلیف کیوں
@DrNaseemBaluch سیاسی پارٹی ہوکر جنگ کا اعلان کرنے کا تاریخی غلطی نے آپ لوگوں کو سوشل میڈیا پر محدود کر دیا ہے۔خود اپنے لوگوں سے دور ہو کر آپ لوگ Election boycott کیمپین کو سوشل میڈیا میں کبھی بھی کامیاب نہیں کر سکتے، کیوں کہ گراونڈ ریالٹی کُچھ اور ہیں اور آپ لوگ کہیں اور خیالاتی زندگی کر رہے ہو
Without a political & military monolith achieving our national goals will be difficult. Sooner or later, our alliance BRAS will become one. I humbly appeal the pro freedom Baloch orgs to unite at all levels. Otherwise we will lose the opportunity as our enemy has lost the ground.
@ImranRiazKh
آپ کے ذہن میں یہ بات یاد دلاتا چلوں کہ جبری لاپتہ ہونے کی درد تکلیف کیا ہوتی ہے یہ بھی کہتا چلوں ایک افراد جبری گمشدگی کا شکار ہوتا ہے وہ تو ضرور موت اور زندگی کے کشمکش رہتا ہے لیکن اس کے فیملی روز جیتا اور روز مرتا ہے ،
بلوچ قوم اس کرب میں سالوں مرتے اور جیتے ہیں ؟
@aghabnp @BNPQta
محترم اگر آپ کو یہ جگہ حب چوکی دکھائی دے رہا ہے یہ آپ کی مجبوری ہے دفاع کرنا ہوگا کیونکہ مسلہ مکان پانی کا نہیں چار معصوم جانوں کا ہے ؟
لیکن بلوچستان کے لوگ لندن و فرانس میں تو نہیں رہ رہے کہ انہیں اپنی علاقوں کی پہچان نہ رہے ؟
پورے بلوچستان میں ایمبولینس و لوکل ٹریفک کو بی این پی کے کارکن از خود راہنمائی و راستہ دیتے رہے- خاتون کی جو ویڈیو ہے حب شہر کا ہے اور اس متعلق موقف نیچے بیان کیا گیا ہے-
@Shepank_Baloch یہ آپ کا وہم ہے اور وہم کق علاج نہیں ، شاہد میں آپ کو سمجھتا نہیں ، آپ آل راونڈ دانشور ہو سالوں سال ٹیوٹر میں رہتے ہو ، زکری ، نمازی ، سْیاست ، جنگ ، اسلام ، کفار ، کے نظریہ سے لیس ہو
لیکن پھر بھی یہ پتہ نہیں قیوم کو کس جرم کی سزا مل گئی ہے ؟
محترمہ پانی کی اشد ضرورت آپ کو ہے جو شدید بے حیائی کی وجہ سے آنکھوں کے پانی خشک ہو چکے ہیں
آواران بلوچستان کی باشعور و باغیرت بیٹی ریاست اور ان کےبنائے گئےکاروندوں کی وحشیانہ رویوں کےوجہ سے جب موت کو گلےلگاتی ہے وہ آپ لوگوں کو نظر نہیں آتی ، وہ بھی پتہ ہے
#Blakemale
@UN@UNHumanRights#NOTPAKISTAN#FREEBALOCHISTAN
Free and developed nations have
been able to record the sounds of plants. But the Baloch people are recording the voice of forced disappearances in today's
اوقات دیکھانے کیلئے ویڈیو کافی تھا ، اور یہ انمول پیغام ساری دنیا کو ملی کرایہ دار لوگوں کی اوقات اس سے بہتر نہیں ہوتا ، یہ تب تک حاکم و ظالم ہیں ظلم کے بازار میں خون کی بُو آتی رہے گی جب ایکسپائر ہونگے تو بوری بستر باندھ کر فرار ہو جاتے ہیں
نوٹ ! آپ کی تکلیف اور مجبوری اپنی جگہ
کیونکہ آپ کرایہ کے سپاہی تھے جب مفاد ختم ہوا اور ختم ہوتے ہی ایک دوسرے کے خونی دشمن بن گئے
آپ کو اچھی طرح معلوم ہے بلوچ ایک قوم ہے اسکا اپنا سرزمین تھا آج غیروں کی چنگل میں اور ہمارے جْوان ماں بہنیں بزرگ سب ستر سالوں سے ظلم و تشدد سہہ رہے ہیں
لیکن انہیں ایک منزل ایک مشن ہے
@soldierspeaks
سولجر صاحب یاد ہے آپ نے ایک بلوچ قوم کی ایک معصوم بہن بیٹی جو کہ بلوچ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کی چئیرپرسن تھی اپنی قوم وسرزمین کی خاطر طویل جدوجہداور نوجْوانوں کا آئیڈیل تھااور ہے آپ جانتے ہوئے بھی کیچڑاٹھایا آج وہی کیچڑ کےہاتھوں نے اپنے ہاتھ آپ کی ماں کی دوپٹہ تک لائی
@soldierspeaks
سولجر صاحب یاد ہے آپ نے ایک بلوچ قوم کی ایک معصوم بہن بیٹی جو کہ بلوچ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کی چئیرپرسن تھی اپنی قوم وسرزمین کی خاطر طویل جدوجہداور نوجْوانوں کا آئیڈیل تھااور ہے آپ جانتے ہوئے بھی کیچڑاٹھایا آج وہی کیچڑ کےہاتھوں نے اپنے ہاتھ آپ کی ماں کی دوپٹہ تک لائی
یاد رکھیں وہ دن دور نہیں جن قوموں نے اپنی قومی آزادی کی خاطر بیش بہا قربانیاں دی صف اول کھڑ رہے وہ غلام نہیں بنائے جا سکتے
ہر قوم میں صادق و رازق جعفر ہوتے ہیں
لیکن ہر عورت بانک کریما شاری بلوچ نہیں ہو سکتا ۔
آزاد بلوچستان زندہ باد
قابض پْاکستان مردہ باد