ہم دل کےدورےکے نتیجےمیںSHOعامرشہزادکی اچانک وفات کی باضابطہ تحقیقات کا مطالبہ کرتےہیں۔انہوں نےوزیرآباد میں مجھ پر قاتلانہ حملےکا مقدمہ درج کیا چنانچہ قتل کےاس منصوبے،جسکی تحقیقات JIT کررہی ہے، کے پیچھے کارفرما عناصر کو بےنقاب کرنے کے حوالے سے وہ ایک کلیدی کردار (گواہ) تھے۔
بلاول زرداری نام کیساتھ بھٹو لکھ کر بھی بھٹو نہ بن سکا اسکے منافق بےایمان کرپٹ اور دانتوں کی نمائش کرنے والے باپ نے اسکی سیاست کو پیپلز پارٹی اور بے نظیر کیطرح ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا ھے
بھیڈاں والی کھوئی چولستان میں وافر مقدار میں پانی صاحبزادہ فرخ رفیع عباسی نے اپنی ذاتی جیب سے فی سبیل اللّه چلوا دیا ہے گردونواح کے چولستانی لوگ اور جانور پانی حاصل کر سکتے ہیں
#چولستان_کو_پانی_دو
چولستان میں زمینیں الاٹ کرانے تو فوجی جرنیلوں سے لے کر بیوروکریٹس سیاستدان سب آگے آگے ہوتے ہیں. پر انکو سہولتیں دینے اور نہری پانی دینے میں حکومت سمیت سب کو موت پڑتی ہے۔۔۔
#چولستان_کو_پانی_دو
امریکہ میں انکا وزیر امریکیوں کو کہتا ہے کہ عمران خان پکا مسلمان ہے اور ہم لبرلز ہیں جبکہ انکا وزیرِ داخلہ پاکستان میں اس کے خلاف توہین کا مقدمہ بناکر پاکستانیوں کو کہتا ہے کہ وہ گستاخ اور یہودی ایجنٹ ہے.
#عمران_خان_سچا_عاشق_رسول#ہمت_ہیں_تو_ہاتھ_لگاؤ
امریکہ میں امریکیوں کو کہتے ہیں کہ عمران خان پکا مسلمان ہے لوگوں کو تبلیغ کرتا ہے اور قرآنی آیات سناتا ہے وغیرہ وغیرہ
پاکستان میں اس کے خلاف توہین کا مقدمہ بناتے ہیں اور پاکستانیوں کو بتاتے ہیں کہ وہ یہودی ایجنٹ ہے، شرم کرو کچھ
امپورٹڈ غلاموں کے لئے 👏
#ہمت_ہیں_تو_ہاتھ_لگاؤ
امریکہ کا ٹی وی پر یہ اعتراف کہ عمران خان کو امریکی خواہشات کے خلاف خارجہ پالیسی اپنانے پر ہٹایا گیا یہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ کی نفی ہے جس میں کہا گیا کہ کوئی سازش نہیں ہوئی
امریکی DM کا اعتراف کیا ہماری ایجنسیوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان نہیں ہے؟
#ہمت_ہیں_تو_ہاتھ_لگاؤ