سَرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن (SSF) فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد دی طرفوں وسیب دے طلباء دی رہنمائی کیتے آن لائن ایڈمیشن انفارمیشن مہم شروع کر ݙتی گئ ہے
ایس ایس ایف دی طرفوں ایڈمیشن انفارمیشن کمیٹی تشکیل ݙتی ڳئی اے، جیڑھی طلباء کوں ہر قسم دے مسائل توں بچاوݨ کیتے رہنمائ کریسی
#SSF
#savearidstudentsfromDSA
یہ یونیورسٹی DSA کے باپ کی نہیں ہے۔
ریاست پاکستان اور تمام اداروں سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ مظلوم سرائیکی طلباء کو ان کے حقوق دیئے جائیں۔
DSA
ایریڈ یونیورسٹی کو فوری طور پر معطل کیا جائے۔
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
@OfficialDGISPR
سرائیکی پاکستاں کی پہلی سب سے میٹھی زبان اور دنیا کی پانچھویں میٹھی زبان ♥️
ایسی میٹھی زبان بولنے والی سرائیکی قوم کو شناخت سے محروم رکھنا دنیا کا سب سے بڑا ظلم ھے ۔
صوبہ سرائیکستان ھماری سرائیکی قوم کا بنیادی حق ہے
#saraiki#saraikistan#ssf#saraikimymotherlanguage
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سٹوڈنٹس دی پولیس دے ہتھوں کُٹ مار، گرفتاری آتے کیمپس دی سیکیورٹائزیشن دے خلاف سٹوڈنٹس تنظیماں آتے پروگریسو گروپس دا نیشنل پریس کلب اسلام دے سامنڑے احتجاج.
ہم سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل قائد اعظم یونیورسٹی کے چیئرمین فواد خالق کی گرفتاری کے خلاف ریاستی جبر کو نامنظور کرتے ہیں اور چیئرمین کی رہائی کے لئے ہر طرح سے کردار ادا کرنے کا عہد کرتے ہیں
#ShameOnICTPolice#ReleaseSSCQAU#quaideazamuniversity
رات کے اس پہر خواتین طلبہ کو قائد اعظم یونیورسٹی کے ہوسٹلز سے باہر نکال دیا گیا۔۔
کوئی ریاست سے پوچھے آدھی رات کو یہ بہنیں بیٹیاں کہاں جائیں
#SaveQau#QAU_Islamabad
چیئرمین سرائیکی کونسل قائداعظم یونیورسٹی فواد خالق کی مذاکرات کے دوران گرفتاری کی پرزور مزمت کرتے ہیں.
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ چیئرمین فواد خالق کو فی الفور رہا کیا جائے_۔!!!!!!
سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام اباد 🇬🇳
#ReleaseFawadKhaliq#SaveQAU