واقع سعودیہ میں ہوا ایف آئی آر فیصل آباد میں درج ہوئی ہے، مدعی بھی ایس ایچ او بھی اور محرر بھی سب سے بڑا بے شرم وہ افسر جس نے اس ایف آئی آر کی توثیق کی صاف نظر آ رہا ہے یہ گھٹیا ڈرامہ ہے اور یہ ڈرامہ آپ کو بہت مہنگا پڑے ��ا
#ہمت_ہیں_تو_ہاتھ_لگاؤ
دہائیوں سے چلی آرہی ملک کی سیاہ ست سرائیکی صوبے کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہے اور ستم یہ کہ سیاہ ست کرنے والوں کی تعداد سیاست کرنے والوں سے زیادہ ہے۔
نون تو خیر وسیب کو نمائندگی دینے سے بھی قاصر ہے البتہ پی پی وسیب کے کٹھ پتلی سیاستدانوں کو PM, CM, Prd کا عہدہ تھما دیتے ہیں