کراچی آرٹس کونسل کو فنون کا مرکز بنانے اور تمام زبانوں کے ادب کیلیے موثر پلیٹ فارم مہیا کرنے والےاحمد شاہ صاحب کی کاوشیں لازوال ھیں، ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کا تسلسل جاری رہنے کیلیےآرٹس کونسل کے انتخابات میں احمد شاہ، پینل کو اپنا ووٹ دیکر ادب و ثقافت کی ترقی کے سفر کو جاری رکھیے
اردو عالمی کانفرنس کے سرائیکی سیشن میں آرٹس کونسل کراچی میں سرائیکی خواتین کو درپیش گھریلو سماجی معاشی اورسیاسی مسائل پر بات چیت کرنے کا موقع ملا ہم آرٹس کونسل انتظامیہ کے شکر گزار ہیں جو ہمیشہ کیطرح اس سال بھی نظرانداز طبقے کو موثر پلیٹ فارم مہیا کرنےمیں اپنا مثبت کردار اداکیا
تیرھویں عالمی اردو کانفرنس کراچی آرٹس کونسل دی طرفوں سرائیکی عوامی تریمت تحریک کو ماݨ ݙیوݨ دے تھوریت ھاں، کرونا وبا دی وجہ تو عام عوام کیتے براہ راست شرکت دی بجاے، آرٹس کونسل کراچی دے آفیشل فیس بک پیج، یوٹیوب چینل تے ویب سائٹ دے لائیو ݙیکھایا ویسی،