پولیس اپنے حواس کس لئے کھو بیٹھی ہے؟ کیوں کہ بلوچوں پر دھاوا بولنا ہے اس لئے؟ عورتوں اور مردوں کے درمیان تمیز بھی ریاستی پولیس بھول چکی ہے؟ مسئلہ کیا تھا اور کتنا بڑا تھا جس پر پولیس نے کوئٹہ کے کونے کونے سے بلوچ گرفتار لئے ہیں۔
شرم کرو کوئٹہ پولیس
#SaveBalochStudents#BMC
بولان میڈیکل کالج کے ہاسٹل پر کوئٹہ پولیس نے دھاوا بول کر پورے ہاسٹل کو اپنے قبضہ میں لیا ہے۔ طلباء پر بدترین تشدد اور آنسو گیس کا استعمال کرکے پورے ھاسٹل کو محسور کیا ہوا ہے۔ اور ہاسٹل میں موجود تمام طلباء کو کمروں سے نکال کر انہیں زبردستی گرفتار کرکے لے جانے کی کوشش کررہی ہے۔
یاد رہے کالج کے ہاسٹل میں طالبعلموں کے درمیان ایک معمولی مسئلہ ہوا تھا جس کو جواز بنا کر پولیس نے ہاسٹل پر دھاوا بول کر س��رے ہاسٹل کو میدان جنگ بنایا ہوا ہے۔ اور دوسری جانب پولیس دانستانہ کچھ بااثر طالبعلموں کی پشت پناہی کرکے بلوچ طالبعلموں پر تشدد کرکے انہیں زبردستی گرفتار کررہی ہے۔
ہم کوئٹہ پولیس سمیت کالج کی انتظامیہ کو واضح کرتے ہیں کہ کسی بھی طالبعلم کو اگر کچھ ہوا تو اس کا زمہ دار پولیس سمیت کالج انتظامیہ ہوگی۔بلوچستان کے عوام سے درخواست کرتے ہیں کہ پولیس کی اس غنڈٖہ گردی کے خلاف اپنی آواز اٹھائیں۔
https://t.co/x9HyWUudMr
In my this latest feature story, I have attempted to write Dr. Sabiha Baloch’s story, which isn’t just about the challenging journey of one Baloch woman’s struggle against oppression. It is the story of every young soul in Balochistan who has been shaped by the war and violence they’ve witnessed. Today, they not only lead the Baloch resistance against this oppression but are also challenged and threatened for daring to resist. @SabihaBaloch_@TheContrapuntal
سد سلام میری سرزمیں کےان بھادر،مخلص اور نایاب ہیروں کو جنہوں نے مادروطن سے جبرکے اندھیروں کو مٹانے کیلئے نہ صرف خود کو بلکہ اپنے خوابوں خواہشوں کو قومی فریضےکےآگےقربان کرکےاپنےخون سے حق و سچ کے شمع جالا کر انقلاب کی راہیں روشن و ہموار کرگئے.
✨
#13NovBalochMartyrsDay
Paying tribute to the courageous heroes of our land who made the ultimate sacrifice in the fight against oppression. They've left behind shattered families, but their legacy will be remembered and embraced by the Baloch Nation.
#13NovBalochMartyrsDay
بلوچستان میں بسنے والے انسانوں کے لیے اُنہی کے وطن کو ریاستی اِداروں نے جہنم بنا دیا ہے بلوچ نہ بلوچستان میں محفوظ ہے نہ کسی اورجگہ یہ طئے ہےاسے اپنے بلوچ ہونے کی سزا ہر حال میںملنی ہے
#BalochFightForHumanRights#SaveBalochStudents#Balochistan
ہم یہ کبھی نہیں بھولینگے ہمارے بزرگ سفید ریش لالاوہاب بلوچ پر جس طرح سے کراچی پولیس نے نہ صرف ان پر تشدد کیا بلکہ انکے سر سے انکی ٹوپی نکال کر زمین پر بوٹوں تلے روندتے رہے اور قہقے لگاتے رہے انکے گریبان کو پکڑ ھ کر انہیں گھسیٹ کر Prison Van میں پھینکا گیا ۔
ہم نے ظالم اور جابر ڈکیٹرز ضیا الحق جنرل ایوب اور یحی اور جنرل ٹکا کا دور نہیں دیکھا ہے مگر انکے بارے میں پڑھا اور سنا ضرور ہے۔
شہید بی بی بے نظیر بھٹو کے وارثوں سے ہمیں ایسی امیدیں تو نہیں ہیں مگر گزشتہ تجربات اور موجودہ صورتحال اور رویے کو دیکھ کر ہم کہہ سکتے ہیں پی پی بلوچوں کے لیے لیے کسی آمر اور جابر سے کم نہیں ہے۔
آج کےاس ظلم کےباوجود ہمارےارادے مضبوط ہےبلوچ خواتین کی مزاحمتی روح زندہ ہے،اور بلوچ قوم کی جدوجہد زندہ و جاوید ہےہم خاموش نہیں رہیں گے، م جھکیں گےنہیں، ہم لڑیں گے اوراپنے��ق کوحاصل کرکےرہیں گے۔
یہ جدوجہد ہماری قوم کی بقاء وروشن مستقبل کی جنگ ہے، اور اس میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
اب ہم اس روز کے لیے زندہ رہنے ک�� تمنا کرینگے
جب روز محشر سے پہلے، تم پر محشر اترے
سور اسرافیل سے پہلے تمہارے خاتمے کا بگل بجے
تمہارا نشان ڈھونڈے لوگ اور تم کہیں نہ ملے
تم سے کہنے والے خود کو ,نادم کھڑے ہو
پچتھاوے و ندامت میں ڈوبے کھڑے ہو
کسی پہچان کے محتاج ہو، پر نہ ملے
کسی زمین کو اپنا کہنا چاہے, پر نہ ملے
بس ہم زندہ رہے اس دن کے لیے
جب اس ظالم ریاست کا
یا ظلم نہ رہے یا ریاست نہ رہے
We strongly condemn the Karachi Police’s crackdown and arrests of members of the Baloch Yakjehti Committee (BYC).
The BYC was holding a peaceful protest against the mass abductions carried out by Pakistani security forces, with over 70 individuals forcibly disappeared from various regions this month alone.
Despite the peaceful nature of the protest, the Karachi Police intervened and blocked the demonstrators from reaching the Karachi Press Club.
Several male protesters, including BYC's deputy organizer, Lala Wahab, were arrested, while female protesters faced abuse, threats, and harassment at the hands of the police.
These actions are unacceptable, and there must be accountability. All detained protesters should be released immediately.
The Baloch Yakjehti Committee (BYC) organized a protest in Karachi against the ongoing mass abductions of Baloch students and civilians. So far this month, more than 70 people have been forcibly disappeared from different regions.
video by: @HazaranRahim
دبا ڈالو میری گونجتی آواز کو تم
دبا ڈالو میرے حق کی بلند للکار کو تم
مگر پھر میں صدا کہتا رہوں گا
اے وقت کے جابر تمہیں للکارتا رہوں گا
میرے قاتل ہو تم اور آخری دم تک تم سے لڑتا رہوں گا
#StopBalochGenoide
کل بلوچ یکجتی کمیٹی کی کال کے بعد آج ہونے والے احتجاج کو روکنے کے لیے پریس کلب کراچی کو سیل کردیا گیا ہے پریس کلب تک جانے والے تمام سڑکوں کو بند کیا گیا ہے باقی بی وائی سی کے علاوہ جن جن کو احتجاج کرنا ہے انکے احتجاج بغیر روکاٹ کے جاری ہیں ہمارے احتجاج کا مقصد بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں میں شدت کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا ہے
ایک طرف پیپلز پارٹی کے رہنما عالمی فورمز اور میڈیا کے سامنے انسانی حقوق پر بڑے بڑے لیکچر دیتے ہیں مگر انسانی حقوق کی پامالیوں میں بھی آگے نظر اتے ہیں
پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے اور یہ حق صرف بلوچوں اور پشتونوں سے چھین لیا گیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے ایک بلوچ دشمن جماعت رہی ہے اور اس جماعت نے بلوچوں پر ظلم و ستم کے لیے ریاست کے فرنٹ مین کا کردار ادا کیا ہے۔ آج کراچی پریس کلب کے سامنے بلوچ ماؤں، بہنوں اور بزرگوں پر ہونے والا تشدد اس جبر کا تسلسل ہے۔
کراچی پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پرامن احتجاج پر سندھ پولیس اور خفیہ اداروں کے ظلم نے وہ منظر پیش کیا ہے جو کسی بھی باشعور اور انسانیت سے محبت کرنے والے دل کو چیر کر رکھ دیتا ہے۔ بلوچ خواتین، جو ہمیشہ اپنی عزت و وقار کی علامت رہی ہیں، ان پر بے رحمی سے تشدد کیا گیا۔ ان کے آنسوؤں میں وہ درد بھری کہانی پوشیدہ ہے جو گزشتہ سات دہائیوں سے بلوچ قوم سہتی آ رہی ہے۔ ان کے ہاتھوں میں اٹھے بینرز صرف کاغذ کے ٹکڑے نہیں تھے، بلکہ وہ ہمارے خوابوں اور ہماری زمین پر جاری ظلم کی ترجمانی کر رہے تھے۔
لالا وہاب بلوچ، جو ہمارے بزرگ رہنما ہیں، پر تشدد، ان کی بلوچی ٹوپی کی بے حرمتی، اور گرفتاری کے بعد ان کا لاپتہ کیا جانا ہمارے وقار پر ایک سنگین حملہ ہے۔ ہماری خواتین کی ��ادریں کھینچنا، ان کی حرمت پامال کرنا بلوچ روایات اور اقدار پر کھلی جارحیت ہے۔
میرے بلوچ قوم! یہ وہ وقت ہے جب ہمیں اپنے آنسوؤں کو مزاحمت میں بدلنا ہوگا۔ یہ ظلم ہمیں توڑنے کے لیے نہیں، بلکہ ہمیں اپنے حقوق کے لیے مزید مضبوطی سے کھڑا ہونے کا سبق دے رہا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ راستہ آسان نہیں، یہ سفر طویل اور کٹھن ہے، مگر جب ایک قوم اپنے حق کے لیے کھڑی ہو جائے تو اسے کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔
آج کے اس ظلم کے باوجود ہمارے ارادے مضبوط ہیں، بلوچ خواتین کی مزاحمتی روح زندہ ہے، اور بلوچ قوم کی جدوجہد زندہ و جاوید ہے۔ ہم خاموش نہیں رہیں گے، ہم جھکیں گے نہیں، ہم لڑیں گے اور اپنے حق کو حاصل کر کے رہیں گے۔
یہ جدوجہد ہماری قوم کی بقاء اور روشن مستقبل کی جنگ ہے، اور اس میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
#StopBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearences
#ReleaseBalochProtesters
The Central Deputy Organizer of @BalochYakjehtiC, @LalaWahab310954, along with four Baloch protesters, were arrested during a peaceful protest today and taken to an undisclosed location. Despite repeated inquiries, the police have not provided any information regarding their whereabouts. The images below clearly depict how an elderly man was forcibly dragged away, heightening concerns for his well-being.
In the past two weeks, approximately 80 Baloch individuals have been forcibly disappeared by state agencies. This alarming rise in abductions prompted us to peacefully protest, but once again, Pakistani security forces responded with excessive violence, arresting protesters whose locations are now unknown.
We urgently call on international human rights organizations to hold Pakistan accountable for its use of excessive force and unlawful detentions.
@amnestysasia@amnesty@UN_HRC@MaryLawlorhrds@HRCP87
She is the voice of voiceless.
She is our strength.
She is our pride.
She is our Redline.
The leader of Masses
Baloch human rights activist
#WeStandWithDrMahrangBaloch@MahrangBaloch_
Enforced disappearances are not just injustices for individual victims and their families; they represent a collective trauma for the Baloch nation.
Join the online protest against this inhumane crime, a lethal tool practiced by the Pakistani military to suppress the Baloch people.
#EndEnforcedDisappearances