پی بی 14 نصیرآباد میں ووٹوں کی گنتی کے دوران آر او صاحب ان بیلٹ پیپرز کو گنتی کر رہے جو فولڈ کئے بغیر شامل کئے گئے ہیں۔ پیپرز بلکل سیدھے ہیں دھاندلی کا بھی کوئی طریقہ ہوتا ہے۔ انصاف صرف اللہ پاک دینگے۔۔
@BBhuttoZardari @ @PakSarfrazbugti@BabaUmrani @ @HamidMirPAK
چیئرمین بلاول بھٹو صاحب @BBhuttoZardari,نصیرآباد تمبو سے عوامی سمندر کی اپیل ہے
آج 7 دن ہوگئے رزلٹ نہیں مل رہا #ECP سے نوٹیفیکیشن جاری ہوئی ریکائیو ٹینگ کی فارم 45کے مطابق رزلٹ جارہی کی جائے دوبارہ #ECP کے حکم کے با وجود RO, PB-14 آفیس کل بھی بند اور آج بھی بند
افسوس افسوس افسوس ہماری قومی اسمبلی اپنی مدت کے خاتمے سے پہلے بغیر بحث کے دھڑا دھڑ بل پاس کئے جا رہی ہے ذرا اس بل کے ٹائیٹل پر غور کریں یہ پاک چائنہ گوادر یونیورسٹی لاہور کا بل ہے کیا کسی نے قومی اسمبلی میں یہ پوچھا کہ گوادر کے نام پر لاہور میں یونیورسٹی کیوں بنائی جا رہی ہے؟