When they said
"We will not shake hands with a terrorist state" and then Allah SWT chose that state for the protection of Harmeen Shareefaen.
پاک سرزمین شاد باد🇸🇦🇵🇰
بھارت نے لائن آف کنٹرول پر دوبارہ فائرنگ کے واقعات شروع کیے ہیں اگر بھارت کو شوق یے تو آ جائے اس بار پہلے سے بھی زیادہ بُری مار کھائے گا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر
#Rawalakot#Kashmir#Pakistan
بھارت نے لائن آف کنٹرول پر دوبارہ فائرنگ کے واقعات شروع کیے ہیں اگر بھارت کو شوق یے تو آ جائے اس بار پہلے سے بھی زیادہ بُری مار کھائے گا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر
#Rawalakot#Kashmir#Pakistan
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي
ترجمہ: میں آخری نبی ہوں ، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔
کاپی پیسٹ کرتے جائیں
#خاتم_النبین_محمد_رسول_اللہ#نور_نہیں_فتور
نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر
نصر من اللہ و فتح قریب
حسبنا اللّٰہ و نعم الوکیل
لبیک غزوہِ ہند معرکہ حق بنیان مرصوص
اسلام و پاکستان
کے عظیم نڈر جانباز بہادر دلیر سالار سلطنت جنات فورس آئی ایس آئی🦅
گمنام مارخور شہزادے گمنام
مارخور ہیروز ہمیشہ پائندہ آباد
لوگ کہتے ہیں کہ نواز بھائی آپ نے پاک فوج کی حمایت کی وجہ سے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ اور اپنے فالوورز قربان کر دیے۔
اُن کو میں یہ بتاتا چلوں کہ جو شخص پاکستان کے لئے اپنے بچے قربان کر سکتے ہیں ان کے سامنے اکاؤنٹ اور فالوورز کی کیا حیثیت ہے؟
پاکستان اور پاک فوج کے لیے ایسے ہزاروں اکاؤنٹس قربان۔
پاک فوج کا دفاع خون کے آخری قطرے تک کریں گے، ہر جگہ اور ہر پلیٹ فارم پر کریں گے، کیونکہ یہی وہ ادارہ ہے جس سے ہمارے بچوں اور وطن کا مستقبل جڑا ہے۔
انہی کی بدولت ہم محفوظ ہیں اور آج ایک عزت کی زندگی گزار رہے ہیں
پاکستان آرمی زندہ باد 🇵🇰 ♥️
جہاد کی برکتیں
ایران 'تشکر پاکستان' کے ترانے گا رہا ہے
سعودیہ 'انا الباکستان ما فی خوف' کے نغمے گا رہا ہے۔🇸🇦
چائنہ میں آپ اسی سالہ تقریبات کے خصوصی مہمان ٹھہرتے ہیں۔
آذربائیجان کی گلیوں میں دل دل پاکستان کے نغمے گونجتے🇦🇿 ییں۔
ترکی کے ساتھ دفاعی تعلقات اپنے عروج پہ ہیں۔
امریکہ کی جنگ بندی کی درخواست قبول کر کے آپ وہائٹ ہاؤس تک اثر رسوخ قائم کر چکے ہیں۔
روس اور سینٹرل ایشائی ریاستیں دس مئی کے بعد آپ کو پہلے سے مختلف تناظر میں ڈیل کر رہے ہیں۔
آرمینیا کو پاکستان نے چونتیس سال بعد بطور ساورن سٹیٹ تسلیم کیا۔
افغانستان میں چھپے ملک دشمن دہستگردوں کا صفایا جاری ہے۔
نائیجیریا آپ سے جہاز اور اسلحہ خرید رہا ہے۔
ملائشیا اور انڈونیشیا سمیت مشرق بعید میں آپکے جرات مندانہ جواب کو عزت و پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔
بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام سے اس وقت پاکستان کے تعلقات اس قدر نقطہء عروج پر ہیں کہ وہاں کی انڈین لابیز کو سروائیول کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔
دس مئی کی جنگ میں بنگلہ دیشی و نیپالی عوام کی مکمل ہمدردیاں پاکستان کے ساتھ رہیں۔
🇶🇦🇵🇰
یہ سب کیوں؟ کیوں کہ اس بار آپ نے جہاد سے روگردانی نہیں کی اور ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ پھر عزت دینا اللہ کا کام ہے