میرا ��زن حزب اللہ قمبرانی 1 سال کے جبری گمشدگی کے بعد بازیاب ہوگیا۔ حزب اللہ کو میرے بھائی حسان کے ہمراہ لاپتہ کیا گیا لیکن میرا بھائی تاحال لاپتہ ہے۔
حکمرانوں ہم حزب اللہ کے بازیابی کی خوشی منائے یا حسان کے عدم بازیابی پر غم کا دامن پکڑے رہیں؟
#SaveHassanQambrani
اھل #پاکستان پوچھتے ہیں کہ #بلوچستان کا مسہلہ کیا ہے ؟ #رمضان کے مہینہ میں 40 ڈگری گرمی میں یہ بلوچ نوجوان سرحدات پر دو وقت روٹی کیلے ایک ڈبہ #تیل ایران سے پاکستان لا رہے ہیں جو اس وقت بند کردیا گیا ہے - تصویروں کو غور سے دیکیھں شاید آپکو مسہلہ سمجھ آہے- #JusticeForBorderVictims
ہماری عبادتیں ادھوری عید جیسے تہوار پِھیکےاور بےرنگ ہم ہر سانس کی قیمت ادا کررہے ہیں ضعیف والدین شہید سلمان کے معصوم بچوں کا اکلوتا سہارا ہیں اور حسان ضعیف والدین کےبڑھاپے کی لا��ھی جو ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہا ہے@ImranKhanPTI نام ریاست مدینہ رکھیں یا یثرب مگرہمیں انصاف دیں
میری سرزمین کی شیرزال عورتیں ہمت ، حوصلے اور محبت سے بھر پور ہے ، وہ جو اپنے پیاروں کو واپس لانے وقت کے یزید کے سامنے ایک چٹان بن کر کھڑے ہیں ۔
#BalochWomenInResistance
پوری دنیا میں لوگ عورت کی آزادی کے لیے آواز اٹھاتے ہیں لیکن بلوچستان دنیا کا واحد خطہ ہے جہاں بلوچ عورت اپنے مردوں کی آزادی کے لیے آواز بلند کررہے ہیں میں پوری دنیا میں بلوچ عورت کو مہذب اور باشعور سمجھتا ہوں اور میں خواتین کے عالمی دن کو بلوچ عورت کے نام کرتا ہوں