*عجب شہر ھے__۔۔۔۔ عجب عید ھے*
*لہو سے سجی__یہ غضب عید ھے*
*کشمیرکی گلیوں میں خون کی بارش*
*ہر آنکھ میں آنسو بے سبب عید ھے*
*کشمیرکل بھی مقتل_کشمیرآج بھی مقتل*
*وہاں نہ کل عید تھی_نہ آج عید ھے*
*کس قدر بےحس ہو گئےہیں لوگ اعظم*
*کشمیر لہو لہو ھے۔اور ھم پوچھتے ہیں کب عید ہے
Copy
پاکستان میں آج مریم نواز کی گرفتاری پرواویلامچایاجارہاہے،اور کل بلوچستان میں بی ایم سی کی طلبہ پرSHOکا ہاتھ اٹھنا،بلوچ خواتین کو پاکستانی فورسزکااغوا کرکےعقوبت خانوں میں قیدرکھنا اسی سلسلے کی کڑیاں ہے۔جب اس ظلم پرسب چپ تھے تولازم ہےانھیں یہ دن دیکھناہی تھا
عجب شہر ھے عجب عید ہے
لہو سے سجی یہ غضب عید ہے
کشمیرکی گلیوں میں خون کی بارش
ہر آنکھ میں آنسوبےسبب عید ہے
کشمیرکل بھی مقتل کشمیر آج بھی مقتل
وہاں نہ کل عیدتھی نہ آج عید ہے
کس قدربےحس ہو گئےہیں لوگ
کشمیر لہولہوھےاورھم پوچھتے ہیں کب عید ہے
کشمیر بنے گا کشمیر
#KashmirMe 😭
بلوچستان کی محرومی سنجرانی کی جیت اور حاصل کی ہار سے نہیں بلکیں جیئند جیسے نوجوانوں کی بازیابی سے کم کی جاسکتی ہے
آپ سنجرانی کی جیت پر خوشیاں منائیں
ہم جیئند کی بازیابی کی خوشی منائیں گے
تیرے آنے سے گھر آباد ہوا
تیرے آنے سے چہرے روشن ہوگئے
تو آیا تو ماں کی امیدیں لوٹی
تیرے آنے سے شمعائیں روشن ہوگئیں
اللہ پاک ہر ماں کو اسکی لخت جگر لوٹا دیں۔۔
آمین ثم آمین یا رب آل العامین