Baloch Students Organization proudly announce that Comrade Zaheer Ahmed Baloch has been unanimously elected as Junior Vice-Chairman by central councillors in central committee .
Central Information Secretary
عروج و زوال تو سیاسی تنظیموں کے فطری بہر ہیں مگر بہت کم ایسےتنظیم ہیں جو کسی بہت بڑی بحران کےبعد بچ پاتےہیں۔
بی ایس او ان میں شامل ہےجوک�� ہر تباہ کن حملےکا شکار ہوئی ہےمگر نہ مٹ سکی ہے اور نا ہی جک سکی ہے۔ ہر مشکل کے بعد زیادہ مضبوطی کے ساتھ ابھر آئی ہے، یہ پختہ نظریات کی دین ہے
جیئند بلوچ کی بازیابی بی ایس او کے جمہوری اقدار کی فتح ہے۔ مشکل وقت میں تنظیم پختہ و توانا ہوئی ہے۔
قومی سیاست کو بچانے کیلئے بی ایس او کو بچانا اولین فرض ہے کیونکہ یہی وہ نرسری ہے جو مجموعی قومی جدوجہد کی یاداشت کو محفوظ کیئے ہوئی ہے
https://t.co/iWjW1if2fh
300کے بدلے 545 افراد اغواء کرنا ثابت کرتاہےکہ مینگل صاحب کےچھ نکات میں سےلاپتہ افراد کا نکتہ ردّی کی ٹھوکری کی نظر ہوگیاہے۔ تین سو کیلئے شکریہ اختر جان کےتعارفی سٹیٹمنٹ کےبدلے ساڑے پانچ سےکی خاطر اظہار شرمندگی کا ٹرینڈ چلایا جانا زیادہ منصفانہ ہوتا۔ @HamidMirPAK@sakhtarmengal
بلوچستان صرف مکران کا نام نہیں ہے۔نصیرآباد اتنا ہی بلوچ سرڈگار ہے جتنا باقی ماندہ بلوچستان۔تعصبی نفسیات کے بے قدر بڑھک باز عوام کی راہ کبھی نہیں روک سکتے۔انکی بے عملی اور ٹانگ کھنچائ کی فرسودہ خصلت کا ہم برابر مقابلہ کرینگے۔آپکا کردار ہمارے لئے قابل فخر ہے سنگت @naarhiwaal
امید کرتے ہیں سردار صاحب جیئند بلوچ کی جبری گمشدگی کا مدعا قومی اسمبلی میں اٹھائیں گے۔ جناب مینگل سے نوجوانوں کی بڑی امیدیں وابسطہ ہیں۔امید ہے وہ عوام کے فریادیوں کی لاج رکھیں گے۔ @sakhtarmengal#RecoverJaindBaloch
جیئند بلوچ کی گمشدگی کا بوجھ جنابِ @sakhtarmengal صاحب اور انکی جماعت پر خصوصی طور پر قرض ہے اور اس کے علاوہ قوم کی نمائندگی کے تمام دعویدار بھی اس قرض سے قطعاً بری نہیں ہیں۔
#RecoverJiandBaloch#PayYourDebtsMengal
عزت مآب جناب اخترمینگل صاحب آپکے خدمت میں عرض ہیکہ جب آپ نے بلوچ لاپتہ افرادکی بازیابی کےنعرے کے گرد اپنا سیاسی کیمپین چلایا تو جیئند ان ہزاروں نوجوانوں میں شامل تھا جنہوں نے آپکا پوسٹر اٹھائے آپکے لئے دن رات محنت کی اور آپکی جماعت کو کامیاب کرانے میں کردار ادا کیا @sakhtarmengal
ہمارا جناب @sakhtarmengal صاحب سے مطالبہ ہے کہ جس طرح سنگت جیئند بلوچ نے آپکا بینر اٹھا کر آپکو اسمبلی تک پہنچانے کی تگ و دو کی تھی اسی طرح آپ بھی ان کا بینر اٹھا کر ان کی بازیابی کا مطالبہ کریں اور اپنا قرض چکُائیں۔
#RecoverJiandBaloch#PayYourDebtsMengal
بی ایس او کے سینئر جوائنٹ سیکریٹری جیئند بلوچ کو چھ مہینے پورا ہونے کو ہیں کہ وہ گمشدہ کر دیئے گئے گوکہ ہم کوئی بہت بڑے کارنامہ سرانجام دینے کی سکت نہیں رکھتے مگر کل 24 مئی رات 10بجے سوشل میڈیا پر کیمپین چلایا جائے گا۔ دوستوں سے گزارش ہیکہ وہ اپنا اپنا کنٹریبیوشن ضرور دیں۔ شکریہ
بلوچستان کے باہر زیر تعلیم بلوچ سٹوڈنٹس کی اغوانما گرفتاریوں میں شدت آرہی ہے۔سینکڑوں کی تعداد میں مختلف تعلیمی اداروں سے نوجوان لاپتہ کردئیے گئے ہیں جسمیں BZU ملتان کے جیئند بلوچ بھی شامل ہیں اور گزشتہ دنوں کراچی و بہاولپورسے بلوچ سٹوڈنٹس کی جبری گمشدگیاں باعث تشویش ہیں