سوئی ماڈل سکول اینڈ گرلز کالج کے واش رومز کے احاطے میں نصب کیمرے اور طالبات کو ہراساں کرنے کے شرمناک واقعات بلوچ قومی اقدار کے ساتھ انسانیت کی بھی تذلیل ہے. بی ایس او https://t.co/yYpwaaCrNxسوئی-ماڈل-سکول-اینڈ-میڈیکل-کالج-سکینڈل/ via @bso1967
نوکر شاہی کے نوکر لگتے ہیں میڈم @syedanidakazmi ایسے لہجے میں بول رہی ہے جیسے انہیں زمین کی خدائی مل گئی ہو۔
شرم حیاء اقدار روایات کچھ بھی باقی نہیں رہی !
نظم و ضبط کی پابندی تو دور کی بات جن کو بنیادی اخلاقی اصول ہی بھول گئے ہوں وہ کس منہ سے یہ الفاظ کسی اور کو کہہ سکتے ہیں کہ "میں آپ کو دکھاوں گی آپ کی اوقات کیا ہے" @SyedaNidaKazmi ہم آپ کو بتائیں گےکہ اوقات دکھانے کا اصل مطلب کیا ہوتا ہے۔تمیزدار عورت 👈#SaySorryToBMCDoctors
I made a 54-tweet long thread of videos of missing and murdered Baloch people
Angry Pakistanis: Please control your knee jerk anger and try to just listen to what they are saying.
Excited Indians: Please look up mass graves in Kashmir before sharing this thread with glee
Visiting the Missing & Murdered Baloch on YouTube [video thread]
1/ In 2009, @NasimZehra did an episode of her talk show on student issues in Balochistan. The most vocal guest was a young poli sci student from Karachi University named Zahid Baloch
YT: https://t.co/Ga4gSFRHz5
غلام نفسیات کی نصاب تعلیم ایسے ہی غلامانہ ذہنیت کے نوکر بابو ہی پیدا کر سکتی ہے۔
ندا کاظمی اور میران جیسے نوکر شاہی کے پھٹو وہی کرینگے جو نظام ان سے طلب کرے گا۔
اس کالونیل نصاب تعلیم کے متبادل ڈی-کالونائزیشن کی نصاب پڑھنے اور اس پر عملدرآمد کی ضرورت ہے
#SaySorryToBMCDoctors
@RiziBaloch1@BalochMahdaim@MishaalBaloch بلکل متفق!
سوچ کو بدلنے کیلئے پہلے پرانے یا براجمان سوچ کو چیلنج کرنا پڑتا ہے اور اس سوچ کو توڑنا ضروری ہوتا ہے پھر نئی سوچ کو لاگو کیا جا سکتا ہے۔
ہمارے لئے اس وقت ضروری ٹاسک موجودہ فرسودہ سوچ کو چیلنج کرنے کا ہے۔ برابری کا مطالبہ کرنا ہوگا، اپنے حقوق منوانے ہونگے
سیاست میں مردوں کا قدم رکھنا تو معمولی پریکٹس ہےمگر اس میں عورت کا آنا غیرمعمولی اقدام ہے۔ بلوچستان جیسے پرخطر سیاسی میدان میں نوعمر لڑکی کا انقلابی جہدکاحصہ بننا اچنبے کی بات ہے۔لیکن #BSO وہ انقلابی ادارہ ہےجو سماجی ہر پرت کو متاثر کرکہ اپنی اوڑ کھینچ لاتی ہے @MishaalBaloch