بلوچ قوم کے ساتھ اتنے نا انصافی ظلم و جبر ۔نوجوان کو عورتوں کو بچوں کو لاپتہ کرکے ذندانوں میں قید کرنا ۔ہر گھر میں آگ لگا کر مسخ شدہ لاشیں ویران میں پھنک دیا جاتا تھا آج جب پرویز مشرف کو پھانسی دینے کا اعلان کردیا سب کی بند آنکھوں کھل گیئ
21 مئی 2018 سے عبدالحی کرد لاپتہ ہے آج تک بازیاب نہیں ہو سکا ۔عبدالحی کرد کا کوئی قصور ھیے تو عدالت کس لیے بنایا جاتا ہے عبدالحی کرد کو منظر عام پر لایا جائے عدالت اسے جو بھی سزا دے ہمیں اعتراض
نہیں ۔
#realeseabdulhaikurd#saveabdulhaikurd#savebalochmissingpersons
@Shahnaw38227840@RepublicanNewsN غریب بلوچستان کے عوام کے ساتھ کھانے کو کچھ نہیں تو کروڑوں روپے کہاں سے لائیں ۔بیکاری کو بیک مانگنے کا اچھا طریقہ اپنایا ۔مظلوموں کو اغوا کرکے سکورٹی فورسز پاکستانی ریاست کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں وہ اس ملک کے محافظ ہے جو جی چاہے وہ کردیا
ظلم سے پوچھے کیوں بنایے ظالم
احساس نہیں انسانیت کا ۔
ذرا افسوس نہیں ان کو
درد کس کو کہتے ہے
ذرا سوچو یہ درد
ہر در کو گھیرے گا
ہر چاند کی روشنی چھپ گیا
کئی سے جگمگائے گا اک دن
#Saveabdulhaikurd