ہم اقوام متحدہ کےسیکٹری جنرل کےدورہ پاکستان کےموقع پر16فروری2020کو بلوچ لاپتہ افراد ،بلوچستان میں جاری فوجی آپریشن و انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگرکرنے کے لیےکراچی پریس کلب کےسامنے ایک مظاہرہ کرنے جارہے ہیں۔ہماری تمام انسانیت دوستوں سے گزارش ہیکہ ہماری مظاہرے میں شرکت کریں ۔
منشیات کے خلاف آواز بلند کرنا جرم تعلیم اجاگر کرنا جرم حق مانگنا جرم سمیح مینگل جیسے نوجوان کا قتل کرنے پر گہری دکھ پونچا منشیات زہر پہلانے والوں کی سرپرستی کون کررہے ہیں نوشکی میں پولیس منشیات فروشوں کے سامنے بیوس ہے
نوشکی میں "طاقتور" حلقوں کی سرپرستی میں منشیات فروشی ایک منظم کاروباربن چکی ہے گزشتہ دنوں پولیس کی جانب سے کھلی کچہری میں سمیع مینگل نامی نوجوان نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا. منشیات فروشوں کے ایک منظم گروہ نے آج اُس نوجوان کو قتل کیا.
@jam_kamal@HamidMirPAK