Jism toota howa tha per himmat Himalaya se bhi buland thi.
Salute to you my brother #ArshadNadeem for bringing another gold for Pakistan in #CommonwealthGames2022.
You made the nation proud. 🌟🏆🙌
#PakistanZindabad
بچوں کے ہمراہ سفر کرنے والی خاتون کی بے حرمتی نہایت قابل مذمت، شرمناک اور افسوسناک ہے۔ یہ قومی شرمندگی اور قانون کی عمل داری کے پورے نظام کے مفلوج ہونے کا ثبوت ہے۔ زینب کیس کی طرز پر تحقیق وتفتیش کا معیار ایسا رکھا جائے کہ پراسیکیوشن کے مرحلے پر مجرم سزا سے نہ بچ پائیں۔