In memory of the honourable journalist Mr. #ArshadSharif. Killed while working bravely for the sake of his beloved country #Pakistan🇵🇰 . #NewProfilePic
سوال یہ ہے کہ ارشد شریف کیوں خود کو ایک افریقی ملک میں پاکستان سےزیادہ محفوظ سمجھ رہا تھا،کیوں ملک چھوڑ کر جانا پڑا؟اس پر تحقیقات ہونی چاہئے۔ان کی والدہ کی باتیں اور بچوں کی شکلیں دل چیر رہی ہیں۔(آج جذبات کو قابو نہ رکھا سکا، معذرت)۔فیصلہ آپ کا میں گفتگو۔
سپریم کورٹ کا پنجاب اسمبلی میں کی گئی راجہ بشارت کی گفتگو کا حوالہ
ڈپٹی اسپیکر کو ایک ایم پی اے نے آرٹیکل 63 اے پڑھ کر بتایا، جسٹس اعجاز الاحسن
ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ میرا فیصلہ یہی ہے، چیلنج کرنا ہے تو کر لیں، جسٹس اعجاز الاحسن