ہمارے علاقے کو ایک بڑے خطرے سے محفوظ بنایا۔ #بلوچستان کے عوام امن چاہتے ہیں، دہشت گردی نہیں۔ جو بھی اس دھرتی کے سکون کو تباہ کرنے آئے گا، اسے یہی انجام ملے گا۔
الحمدللہ، ہمارے ضلع نصیرآباد میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایسے دہشت گرد عناصر کو انجام تک پہنچایا جو ہمارے امن، ہماری سرزمین اور ہمارے مستقبل کے دشمن تھ��۔
ہم اپنی #سیکیورٹی_فورسز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے بروقت کارروائی کرکے
1/2
@Kash_Insight اختلاف را��ے جمہوریت کا حق ہے، مگر ایسا بیانیہ جو آزاد کشمیر کے تشخص، قومی یکجہتی یا پاکستان کے مؤقف کو کمزور کرے، اس کے نتائج پر سنجیدگی سے غور ضروری ہے۔ مسائل کا حل انتشار نہیں بلکہ آئینی اور پُرامن جدوجہد میں ہے۔
#کشمیری_نہیں_کن_کترے
@aa554411 کشمیری عوام کا حقِ آزادی کسی ناکے، رکاوٹ یا جبر سے دبایا نہیں جا سکتا۔ وقت گواہ ہے کہ طاقت کے زور پر راستے بند کیے جا سکتے ہیں، مگر قوموں کی آواز اور حقِ خودارادیت کو کبھی خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ #PeacemakerCDF
@Kash_Insight چند اوو��سیز کارکنوں کی سرگرمیوں کو پوری کشمیری قوم کی آواز قرار دینا حقائق کے منافی ہے۔ آزاد کشمیر کے عوام نے ہمیشہ پاکستان سے اپنی وابستگی کا اظہار کیا ہے،
@Kash_Insight اختلافِ رائے جمہوری حق ہے، مگر عوام کو ریاستی اداروں سے تصادم پر اکسانا کسی سیاسی جدوجہد کا حصہ نہیں بلکہ انتشار کو ہوا دینا ہے۔ عوامی حقوق کے نام پر نفرت اور تشدد کا بیانیہ ناقابلِ قبول ہے۔