بند ھونا چاھئیے یہ ڈرامے
اس سوگ سے ان مائوں کے لال بھنوں کے سھاگ واپس نھی آسکتے.....
سوگ اور مزمت اپنے پاس رکھوں ھمیں قاتل چاھئیے.
#Mastung#balochistanbleeding
آج تمام نیوز چینلز مستونگ سانحہ پر بات کرینگے اس ضلع میں اتنے سانحات ہو چکے کوئی یہ نہیں جانتا بلوچستان کا یہ ضلع چند دھائیوں پہلے تک ایک پر امن شہر تھا کوئی اسکے توت کے درختوں کی داستان نہیں بتائیگا یہاں کے کاریز کا شور مچاتا پانی اب بند ہوچکا ہے اب یہاں لہو بہتا ہے
#Mastung
بلوچستان میں مختلف مذہب اور فرقے کے لوگ رہتے ہیں آپس میں اختلافات ضرور رکھتے ہیں مگر کسی کو کسی سے نفرت نہیں سب مل جل کر رہتے ہیں
کوئی ایک بندے کس قتل کرنے کا سوچ نہیں سکتا
تو سینکڑوں جانوں کا خون کس نے بہایا ؟
شھر کے25 لاکھ کی آبادی کو سگنلز بند کرکہ یرغمال بنانا سراسر زیادتی ھےجھاں ایک طرف کاروباری لوگوں کوکروڑوں کا نقصان دیاجارھاھےتو دوسری جانب شھریوں کو مشکلات کاشکاربنایاجارھاھے
اگرتمام مسائل کا حل سگنلز بند کرناھے تو ھزاروں اھلکاروں کی سکیورٹی اور اربوں کا دفاعی بجٹ کس کام کاھے?
TBTTP
پراجیکٹ کے تحت آفیسران ترکی اور آزر بائیجان کے دورے پر جارھےھیں وھی اس پراجیکٹ میں کام کرنے والے ایسے ملازمین ھیں جنھیں کئی ماھ سے تنخواھیں نھی ملی.
@dpr_gob @BalochistanFor1 @gob_forest
لوٹ مار کا دوسرا نام حکومت بلوچستان۔ محکمہ جنگلات کے 21 آفیسروں کا گروپ ترکی اور دوسرے ممالک کی سیر کا اڑان بھرنے کے لیے تیار ۔ روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی ہے
@ChotiChiriaQta TBTTP
پراجیکٹ کے تحت آفیسران ترکی اور آزر بائیجان کے دورے پر جارھےھیں وھی اس پراجیکٹ میں کام کرنے والے ایسے ملازمین ھیں جنھیں کئی ماھ سے تنخواھیں نھی ملی
کوئٹہ یٹ روڈ جھاں ھر وقت ٹریفک جام رھتاھے
وجہ شوروم مالکان گاڑیوں کو سڑک پر پارک کرتے ھیں جوکہ غیر قانونی ھے مگر کوئی پوچھنے والا نھی.
@hamzashafqaat @quetta_dc
آی جی اور ڈی آئی جی پولیس سے اپیل کرتے ھین ملوث اھلکاروں کو اسی طرح عوام کے سامنے سزا دی جائے جسطرح یہ لوگ اس شھری کاعزت نفس مجروح کررھے ھیں....
آخر یہ اندھیر نگری کب تک جاری رھیگا اس شھر نا پرسان میں.
کوئٹہ شھباز ٹائون میں پولیس اھلکاروں کاایک نہتے شھری پر بے رحمی سے کلاشن کے بٹ اور مکے تھپڑوں کی برسات...
ہم اھلیان بلوچستان IG پولیس بلوچستان سے اپیل کرتے ہیں پولیس کو کس قانون کے تحت یہ اختیار حاصل ھے کہ بغیر جرم ثابت ھوئے معزز شھری کو سرےعام سڑک پر تشدد کا نشانہ بناتے ھیں.+
IG OR DIG
پولیس سے اپیل کرتے ھین ملوث اھلکاروں کو اسی طرح عوام کے سامنے سزا دی جائے جسطرح یہ لوگ اس شھری کاعزت نفس مجروح کررھے ھیں....
آخر یہ اندھیر نگری کب تک جاری رھیگا اس شھر نا پرسان میں.
کچےمیں آپریشن کےبعدتمام نام نہاد ڈاکووں کوضلع کچھی میں جاموٹ اقوام نےپناہ دی ہےجس سےبلوچستان کےحالات خراب ہونگے آٸےروز نوتال لمجی و دیگرعلاقوں میں غوابراٸےتاوان و دیگرجراٸم جنم لےرہےہیں انتظامیہ سے اپیل ہیکہ سچو میں انکےخلاف آپریشن کیا جاٸےتاکہ کچھی کو امن کا گہواراہ بنایا جاٸے.
کوئٹہ لھڑی گیٹ سمنگلی روڈ میں ٹوٹے سڑکوں پر بلیک ٹاپ جاری مگر نامعلوم وجوھات کی بنا پر 30 میٹر سے بھی کم حصے کو ایسے ھی چھوڑا جارھاھے
ویڈیو میں کھڈے واضح نظر آرھاھے شاید اسلئیے کیونکہ راستہ کچھی آبادی کی طرف جارھاھے کمرشل بنگلے نھی
آخر یہ تضاد کیوں?
@CommissionerQTA
@quetta_dc
کوئٹہ لھڑی گیٹ سمنگلی روڈ میں ٹوٹے سڑکوں پر بلیک ٹاپ جاری مگر نامعلوم وجوھات کی بنا پر 30 میٹر سے بھی کم حصے کو ایسے ھی چھوڑا جارھاھے
ویڈیو میں کھڈے واضح نظر آرھاھے شاید اسلئیے کیونکہ راستہ کچھی آبادی کی طرف جارھاھے کمرشل بنگلے نھی
آخر یہ تضاد کیوں?
@CommissionerQTA
@quetta_dc
کوئٹہ لھڑی گیٹ سمنگلی روڈ میں ٹوٹے سڑکوں پر بلیک ٹاپ جاری مگر نامعلوم وجوھات کی بنا پر 50 میٹر سے بھی کم حصے کو ایسے ھی چھوڑا جارھاھے
اسلئیے کیونکہ راستہ کچھی آبادی کی طرف جارھاھے کمرشل بنگلے نھی
آخر یہ تضاد کیوں?
@CommissionerQTA @quetta_dc
بریکنگ: نگران نگہبان حکومت نے پٹرول بم گرا دیا۔۔
26 روپے مہنگا ہونے کے بعد 331 روپے لیٹر ہو گیا۔۔
ڈالر 300 سے کم ہونے کا عوام کو کیا فائدہ ہوا؟؟
#Petrol
بلوچی زبان کے نامور شاعر واجہ مبارک قاضی تربت میں انتقال کر گیا ۔۔وہ بلوچی زبان کے ایک بہت بڑے ادیب اور بلوچ قوم کا پسندیدہ شاعر تھا، اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔۔۔ آمین