نوشکی:بور نالہ میں طغیانی کلی ناصر خان سمیت 5 کلی سیلابی پانی کی زد میں ہے
خواتین ،بچوں سمیت علاقہ مکین گاوں کے قریب ریت پر پناہ لیئے ہوئے ہیں
ہر طرف سے زمینی رابطہ منقطع ہے،سیکنڑوں خاندان پھنسے ہوئے ہیں
پھنسے ہوئے لوگوں کا حکومت اور پاک فوج سے مدد کی اپیل
کاش سالوں سے در در دھکے کھاتی سیما بلوچ کا بھای بھی بھارتی پاہلٹ ہوتا تو آج سرکاری چائے پی کر گھر واپس آ گیا ہوتا ۔
#missingpersons#SayNoToWar#Pakistan
Dear @ImranKhanPTI , a round of applause for your peace gesture in the consonance with geneva convection and we really owe your courage for it.
Can your bring a 'goodwill gesture' for her?
This little princess is waiting for her father & she is being deprived form her Education.
صرف دستار، بڑی شلوار اور تلوارلگا کررقص کرنامیری ثقافت نہیں بلکہ میری ثقافت چاکر کا قول، گہرام کاکردار، نوری نصیرخان کا درس اورمست توکلی کی محبت ہے۰۰
#BalochCultureDay#CulturalValues#2nd_march
بھارتی پائلٹ کو امن و خیرسگالی کے پیغام کے ساتھ رہا کرنے کے وزیراعظم کے فیصلے کو خوش آئند و بہترین فیصلہ سمجھتے ہیں لیکن خان صاحب کچھ مائیں بہنیں بلوچستان کے ایک حصے میں بیٹھی آپ کے خیرسگالی کی منتظر ہیں
کچھ امن و محبت کے پیغام بلوچ۔ سندھی و پشتونوں کے لیے بھی دیں
13 فروری 2015 کو پنجگور سے لاپتہ کیے گیے بختیار محمد علی کو فوری طور پر منظر عام پر لایا جائے۔
بوڑھی والدہ کی حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل!
اگر کوئی الزام ہے تو عدالت میں پیش کیا
ذہینی اذیت میں مبتلا ہوں،بازیابی کی صورت میں عمر بھر دعا گو رہونگا۔
@jam_kamal@MeerLangau
کل دستار پہن کر مونچھوں کو تاؤ دینے سے پہلے اپنے اپنے ضمیر کو جھنجھوڑ کر ضرور سوچنا کہ بلوچ ماں بہنیں سڑکوں پر اپنے بھائیوں، بیٹوں کے لئے خاک چھان رہی ہیں
copied