پی ٹی ایم کو ختم کرنے اور اس کی آواز دبانے کے خواب دیکھنے والے قیامت تک انتظار کرتے رہ جائیں گے،
کیونکہ یہ تحریک کسی ایک فرد نہیں بلکہ مظلوم قوم کی چیخ اور حق کی جنگ ہے۔
#PTMZindabad
پی ٹی ایم کو ختم کرنے اور اس کی آواز دبانے کے خواب دیکھنے والے قیامت تک انتظار کرتے رہ جائیں گے،
کیونکہ یہ تحریک کسی ایک فرد نہیں بلکہ مظلوم قوم کی چیخ اور حق کی جنگ ہے۔
#PTMZindabad
پنجاب میں معرکہ حق کا جشن اور خیبرپختونخوا میں خون کی ہولی ۔۔
لکی مروت کے سرائے نورنگ بازار میں موٹر سائیکل پہ نصب بم دھماکا، دو پولیس اہلکار سمیت 7 افراد ہلاک
یہ جو دہشت گردی ھے اس کے پیچھے وردی ھے
Oppression by the forces of the Pakistani military regime against Pashtuns and Baloch people.
The forces of Asim Munir’s regime do not even treat Pashtuns and Baloch as human beings.
وردی اور فارم 47 والے لگژری جہازوں، بنگلوں اور آسائش سے بھرپور زندگی گزارنے میں مصروف ہیں جبکہ غریب کا یہ حال ہے کہ ایک کسان کی ٹماٹر کی فصل گل سڑ رہی ہے، کھانے تک کو کچھ نہیں بچا۔
منیرے مستری کے مس ایڈونچرز کی وجہ سے ایک بچا کچا طورخم کا راستہ بھی غریب کسانوں پر بند ہوچکا ہے۔ پاکستان اور عوام کو ایک منظم سازش کے تحت ایک جیل اور قیدیوں میں بدلا جارہا ہے۔
عام عوام اور کسانوں کو اپنے حق کے لئے خود نکلنا ہوگا ورنہ وہ ایلیٹ کلاس کے ہاتھوں اسی طرح پستے رہیں گے
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو سزائیں سنانے والے عسکری ٹاوٹ جج ہمایوں دلاور کے بھائی کو وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کنٹریکٹ ملازمت سے مستقل ملازمت پہ رکھ کر 17ویں گریڈ سے 18ویں گریڈ کی ترقی بھی دے دی ۔
#ToolOrStool
مجھے اس بات پر شدید شرمندگی اور افسوس محسوس ہوتا ہےکہ می اسلام آباد بار کا ممبر ہوں اور ھم ابھی تک اپنےوکلاء ایڈوکیٹ ہادی اور ایمان مزاری جو مظلوموں کیلئےانصاف کی قانونی جنگ لڑ رہےتھےانکے حق میں بار کیجانب سےکوئی مؤثر جرات مندانہ اقدام نہیں اٹھایا گیا۔
@ShireenMazari1@AsadAToor
اس طرح کے گانے بنانا اچھی بات نہیں ہے ۔میں اسکی پرزور مزمت کرتی ہوں۔
@Shararti_Ai سب لوگ اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور اس اکاؤنٹ کو پوچھیں اپ نے یہ گانا کیسے بنایا ہم نے وہ ٹیکنالوجی ختم کرنی ہے 🫣