تمام عالم اسلام کو جمعہ مبارک
اس ویڈیو کو دیکھ لو اور آگے بڑھادو یہ مناظر بار بار دیکھنے کو نہیں ملتے
امریکہ بہادر کا غور پانیوں تک پر جلا کر رکھ کردیا ہما��ے بھائی ایران نے۔الحمداللہ
@ICT_Police Sir please take action against those bikers who ride bikes with their headlights turned off. Now even car drivers have started turning off their headlights too in night time that is very dangerous.
@ICT_Police Sir batin bht achi hn. But there is no implementation in sector I 10, the bikers are riding at high speed with their headlights turned off. They’re driving so dangerously, but I haven’t seen a single police officer on the roads of I-10 to guide or control them.”
@dcislamabad sir kindly check price control in Rajput Market sector I 10/2. There are chicken shops keeper , sells chicken charge very high prices.kinfly take notice. Thank you
جناب وزیراعظم !
یہ ظلم ہے !
یعنی ATM مشین سے ایک لاکھ نکلوانےپر 1200 ٹیکس !
استغفراللّہ !
آپ خوف خدا کیجئےاور اپنے وزیروں مشیروں کی لاکھوں کی تنخواہیں کم کیجئے. غریب عوام پر یہ ظلم نہ کیجئے. 🙏🙏
(اسکو like /repost کروا کر اپنا احتجاج ضرور ریکارڈ کروائیں.)
@PakPMO
ایک مشورہ میں انڈیا کو دینا چاہوں گا دیکھیں
اپنے رافیل طیاروں پر جیسے ہم گاڑی سیکھ رہے ہوتے ہیں تو L لکھوا لیتے ہیں اس کا مطلب ہوتا ہے چلانے والا ایک دم Learner ہے یعنی سیکھ رہا ہے ابھی 🤣
تو آپ بھی رافیل پر L لگوا لیں تاکہ پاکستان کے جہاز آپ کو کچھ نا کہیں 🤣🤣🤣
وفاقی وزیر علیم خان کی پارک ویو اسلام آباد سوسائٹی میں ظالمانہ جگا ٹیکسز کے خلاف آواز اٹھانے والے رہائشیوں پر ان��ظامیہ کا تشدد!
پورے شہر کے ذمہ قرض ہے کہ اس پر آواز اٹھائیں۔