محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوشکی میں 28 جولائی سے 31 جولائی رات 8 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
#Nushki#Balochistan
نوشکی کیسکو کی ٹیم شہر کی بجلی کی فالٹ کو دور کرنے میں مصروف ہے، ایکسیئن واپڈا
بجلی جلد بحال کر دی جائیگی، تاکہ عوام کو پینے کیلئے پانی میسر ہو۔ ایکسیئن واپڈا
نوشکی میں گزشتہ 8 روز سے بجلی کی سپلائی بند ہے
بجلی کی سپلائی بند ہونے سے 50 ہزار سے زائد لوگ پانی سے محروم ہے
کوئٹہ تفتان شاہراہ ساتویں روز بھی بند، عوام شدید مشکلات کا شکار
کوئٹہ تفتان شاہراہ ساتویں روز بھی بند رہنے کے باعث سینکڑوں مسافر اور طلبہ کوئٹہ میں پھنس گئے۔طویل بندش کے باعث مسافروں کو شدید اذیت، مالی نقصان اور ذہنی پریشانی کا سامنا جبکہ دور دراز علاقوں میں اشیاء خورد نوش کی قلت
آل بلوچستان فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل نوشکی نے اپنے نام کردیا ۔ میزبان ٹیم نے فائنل جیت لیا ۔۔۔۔
نوشکی پہلا آل بلوچستان حاجی میر امان اللہ جمالدینی فٹ بال ٹورنامنٹ
فیصلہ پینلٹی ککس کے زریعے حاجی امان اللہ جمالدینی کلب نوشکی ٹورنامنٹ کا چیمپین
سولہواں رمضان افطاری ۔۔۔
افطار سبیل فی سبیل اللہ ۔۔۔
نوشکی
نوشکی ۔ گندار ٹینٹ سروس اینڈ پکوان نوشکی کی جانب سے مخیر حضرات کے تعاون سے ڈبل روڈ نزد بی اینڈ آر ریسٹ ہاؤس سمیت دو قریبی مساجد میں افطار سبیل فی سبیل اللہ لگائے گئے ۔۔
نوشکی میں حالت کشیدہ ۔ سکیورٹی فورسز کے بلوچی راجی مچی مظاہرہ پر فائرنگ سے ایک نوجوان جان بحق جبکہ دو نوجوان شدید زخمی ۔ فائرنگ کے بعد کے مناظر،
#noshki#rajimuchi#balochistan
جب اپنوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانی سے بھر جائیں، منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بے رحم کچھ نہیں لگتا ۔ مخزن اخلاق
نوشکی ۔ تیسری قوت دوسری قوت سے مل گئی ، مخصوص نشستوں پر مشترکہ امیدواروں کا اعلان ۔ اب بی این پی و اتحادی اور جمعیت و اتحادیوں کے مابین مقابلہ ہوگا ، نوٹ ، ضلع کونسل کے انتخابات آنے والے جنرل الیکشن پر اثر انداز ہونگے ، تجزیہ