میں 9 مئ کے واقعہ کے بارے میں سوچ رہی تھی۔ ہم اگر مجرموں کو سزا دینا چاہئیں تو پکڑ ہی لیتے ہیں۔
مگر،
آج تک
نا توسکول کے بچوں کو مارنے والے پکڑے گئے، نا ٹرین حادثے کے ذمہ دار ، جہاز کریش کی کمپنیاں، پارکوں پر بم دھماکے کرنے والے، کشتیوں میں ناجائز بھیجنے والے، فیکٹریوں میں ذندہ جلا��ے والے ، پُل اور سڑکوں کے گرنے کے ذمہ دار ٹھیکیدار۔
کوئ بھی نہیں، ایک بھی نہیں۔
روز روز چوری، ڈکیتی، قتل، اغوا، ریپ ہوتے ہیں۔ کوئ پکڑا ہی نہیں جاتا۔ حیرت ہے۔ رابی پیرذادہ
#RabiPirzada