These are not scenes from a private school; these are the talented students of Government Primary School Kot Peer Ali Shah, Sindh.
People often question the standard of education in Sindh, but look at the talent, confidence and abilities of these young minds.
کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کا 30 نومبر کو پارٹی کے 59ویں یومِ تاسیس پر سندھ بھر میں جلسے کرنے کا اعلان
کراچی: سندھ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں یومِ تاسیس کے جلسے منعقد کیے جائیں گے، نثار کھوڑو
کراچی: جلسوں میں سندھ کی وحدت اور بقا کے لیے پیپلز پارٹی کا تاریخی کردار اجاگر کیا جائے گا، نثار کھوڑو
کراچی: نئے صوبوں اور متنازعہ کینالوں کے خلاف سندھ پیپلز پارٹی اور سندھ اسمبلی کا کردار اجاگر کریں گے، نثار کھوڑو
کراچی: جمہوریت کے استحکام اور آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی کے لیے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوں، نثار کھوڑو
کراچی: سیاسی اختلافات اور پوائنٹ اسکورنگ بالائے طاق رکھ کر جمہوری نظام مضبوط بنایا جائے، نثار کھوڑو
کراچی: پیپلز پارٹی تمام سیاسی جماعتوں کو جمہوریت کے لیے متحد ہونے کی پیشکش کرتی ہے، نثار کھوڑو
کراچی: سندھ اسمبلی نئے صوبوں کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرکے اپنا فیصلہ دے چکی ہے، نثار کھوڑو
کراچی: سندھ کو نیا صوبہ نہیں چاہیے، ریفرنڈم کا راگ الاپنا بند کیا جائے، نثار کھوڑو
کراچی: نئے صوبوں کے قیام کا طریقہ کار آئین میں واضح طور پر موجود ہے، نثار کھوڑو
کراچی: نئے صوبوں کے متعلق فیصلے کا اختیار دو تہائی اکثریت سے صوبائی اسمبلیوں کو حاصل ہے، نثار کھوڑو
کراچی: سندھ اسمبلی کی قرارداد کے بعد نئے صوبوں پر ریفرنڈم کی باتیں غیر آئینی ہیں، نثار کھوڑو
کراچی: سندھ حکومت نے متنازعہ کینالوں کو سی سی آئی کے آئینی فورم سے مسترد کرایا، نثار کھوڑو
کراچی: سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈال کر عوام کی زندگیاں چھیننے نہیں دیں گے، نثار کھوڑو
کراچی: پانی کی تقسیم تمام صوبوں میں شفاف طریقے سے کی جائے، نثار کھوڑو
کراچی: پانی کی قلت کی صورت میں تمام صوبوں میں برابری کی بنیاد پر کٹوتی کی جائے، نثار کھوڑو
کراچی: ٹھٹھہ اور بدین سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں کی 30 لاکھ ایکڑ سے زائد زمین سمندر برد ہوچکی ہے، نثار کھوڑو
کراچی: کوٹری بیراج سے نیچے کم از کم 10 ملین ایکڑ فٹ پانی چھوڑا جائے، نثار کھوڑو
کراچی: کوٹری بیراج سے نیچے پانی چھوڑنے سے سمندر کو آگے بڑھنے اور زمینیں نگلنے سے روکا جاسکتا ہے، نثار کھوڑو
کراچی: سندھ پر پانی ضائع کرنے کا الزام لگانا حقائق کے منافی ہے، نثار کھوڑو
کراچی: اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کی بات کرنے والے پہلے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کرائیں، نثار کھوڑو
کراچی: سندھ واحد صوبہ ہے جہاں بلدیاتی نظام مسلسل اپنی مدت پوری کر رہا ہے، نثار کھوڑو
کراچی: پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں روٹی، کپڑا اور مکان کے منشور پر عمل کر رہی ہے، نثار کھوڑو
کراچی: سندھ میں 10 لاکھ سیلاب متاثرین کو گھر تعمیر کرکے زمین کا مالک بنانا تاریخی اقدام ہے، نثار کھوڑو
کراچی: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت لاکھوں غریب خواتین کو مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے، نثار کھوڑو
کراچی: کسانوں اور آبادگاروں کو گندم پر سبسڈی اور یوریا کھاد مفت فراہم کی جا رہی ہے، نثار کھوڑو
کراچی: پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں خوشحال سندھ، خوشحال پاکستان کا وژن مکمل کرے گی، نثار کھوڑو
Our vision is to unlock and transform Sindh’s vast mineral potential into a driver of energy, industrialisation, and economic prosperity through scientific exploration, responsible extraction, technological innovation, while serving environmental sustainability, private sector participation, and inclusive development of the people of Sindh - Chief Minister Sindh @MuradAliShahPPP
نئے صوبوں کے قیام سے متعلق وفاقی حکومت کی ریفرنڈم کی تجویز اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مؤقف میں تضاد، سندھ اسمبلی کی دو تہائی اکثریت سے منظور قرارداد صوبے کی تقسیم کے خلاف عوامی رائے کا واضح اظہار ہے۔ آئین میں نئے صوبوں کے قیام کا طریقہ کار واضح ہے، اس کے باوجود کئی ماہ گزرنے کے بعد بھی پیپلز پارٹی کو کوئی باضابطہ مسودہ یا تجویز فراہم نہیں کی گئی۔ پی ٹی آئی سے ممکنہ معاہدے اور آئینی ترامیم کے معاملات پر بھی پیپلز پارٹی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر پلوشہ خان
@PalwashaKhan18
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی اور وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین کی شرکت، جہاں انھوں نے اپنے صوبوں کے قدرتی معدنی وسائل، معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع، خطے کی معاشی ترقی اور مقامی وسائل سے بھرپور استفادے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Balochistan is not the Balochistan which we see on different TV screens. Balochistan is a different place. People of Balochistan are welcoming all the investors. People of Balochistan want people to come - Chief Minister Balochistan @PakSarfrazbugti
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے رکن علی نواز خان المعروف راجہ خان مہر نے انور خان مہر کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے گھوٹکی میں اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔
@BBhuttoZardari
پیپلزپارٹی کےسینئررہنما,وزیراعلیٰ بلوچستان کےفوکل پرسن سیداقبال شاہ نےہرمشکل وقت میں اپنی جماعت کاساتھ نبھایااوراپنی نظریاتی وابستگی برقراررکھی آج بھی وہ ہرفورم پرپارٹی کارکنوں کی آواز بنتےاوران کےشانہ بشانہ کھڑےنظر آتےہیں.جماعت سےوفاداری اورکارکنوں سےوابستگی ہی ان کی شناخت ہے
بلوچستان میں امراض قلب کا پہلا جدید اور اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال، بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (بی آئی سی وی ڈی) کا قیام
پاکستان پیپلزپارٹی کے انتخابی منشور کے مطابق عوام دوست فلاحی وژن کی تعبیر
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 150 بستروں پر مشتمل بی آئی سی وی ڈی ہسپتال کا قیام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اس وژن کا ثبوت ہے کہ صوبے کے ہر شہری کو گھر کی دہلیز پر مفت اور معیاری علاج میسر آئے، چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق اس عوامی منصوبے کو عملی شکل دینے پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
@BBhuttoZardari@PakSarfrazbugti
#BICVD #Balochistan #Health #PPP
سیاست میں قوم پرستی کےنام پر عوامی منصوبوں کی مخالفت کوئی نئی بات نہیں جان بلیدی اور بعض قوم پرست رہنمائےسیاسی اختلاف کو عوامی مفادات پر ترجیح دےرہےہیں
سیاست نعروں اورالزامات سےنہیں عملی کارکردگی سےپہچانی جاتی ہے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سےنہیں
عوام کو تعلیم،صحت، ترقی کےثمرات چاہئیں۔
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کی جامعہ بلوچستان کی 22ویں کانووکیشن میں شرکت۔ تقریب میں پی ایچ ڈی، ایم فل اسکالرز اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں ڈگریاں اور گولڈ میڈلز تقسیم کیے گئے۔
@JamalRaisani
پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی کابینہ کا اجلاس صوبائی صدر سینیٹر سردار عمر گورگیج کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں تنظیمِ نو کارکنان کے مسائل عوامی رابطہ مہم اور پارٹی کو نچلی سطح تک فعال بنانے کے اہم فیصلے کیے گئے۔
@SenatorGorgaij@ZahoorBuledi@BabaUmranii@HayatKhanHKA
@BBhuttoZardari اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پارٹی کو نچلی سطح پر مزید فعال اور مضبوط بنا کر عوامی حقوق، صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس صوبائی صدر سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج کی زیرِ صدارت گورگیج ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔
@BBhuttoZardari اجلاس میں تنظیمی امور، کارکنان کے مسائل، پارٹی کی ازسرِنو تنظیم سازی، عوامی رابطہ مہم اور حکومتی کارکردگی کو عوام تک پہنچانے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔
Sharjeel Inam Memon reaffirmed PPP’s commitment to press freedom, stating that the party has never imposed restrictions on journalism despite facing media trials.
پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس؛ تنظیمی امور، عوامی رابطہ مہم اور حکومتی کارکردگی عوام تک پہنچانے پر اتفاق
کوئٹہ (پریس ریلیز): پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی کابینہ کا ایک اہم اجلاس گورگیج ہاؤس کوئٹہ میں صوبائی صدر سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں پارٹی کے ڈویژنل اور ضلعی و زیلی تنظیمی امور، کارکردگی ،کارکنان کے درپیش مسائل اور حکومت و پارٹی کے مابین روابط کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں پارٹی کے صوبائی عہدیداروں جنرل سیکرٹری ربانی خان کاکڑ، سیکرٹری اطلاعات میر ظہور بلیدی، نائب صدور میر ریاض شاہوانی، سردار غلام رسول عمرانی، در محمد ہزارہ، ڈپٹی جنرل سیکرٹریز میر لیاقت لہڑی، ملک ذیشان حسین، ڈپٹی سیکرٹریز اطلاعات حیات خان اچکزئی، سکینہ عبداللہ، فنانس سیکرٹری میر ولی محمد قلندرانی، رابطہ سیکرٹری احسان خلجی اور ریکارڈ سیکرٹری شمس حمزازئی نے شرکت کی
اجلاس کے دوران صوبائی صدر سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج اور دیگر عہدیداروں کے درمیان پارٹی کے تنظیمی امور زیر غور لائیں گئے اور فیصلے کئے گئے
اجلاس میں صوبے بھر میں ڈویژنل، ضلعی اور ذیلی ونگز کے تنظیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور اس بات پر زور دیا گیا کہ نچلی سطح پر پارٹی ڈھانچے کو مزید مستحکم اور فعال بنایا جائے گا۔
اجلاس میں پارٹی کے ڈویژنل ، ضلعی اور ذیلی تنظیموں کی از سر نو تنظیم سازی، پارٹی سیکرٹریٹ کا قیام ، پارٹی کے شعبہ اطلاعات کو جدید بنیادوں پر فعال و منظم کرنے، شعبہ فنانس کو بھی فعال و منظم کرنے کا فیصلہ کیا گیا،
اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ پیپلز پارٹی کے جیالے اور جان نثار کارکنان پارٹی کا اصل سرمایہ ہیں۔ ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور انہیں ہر سطح پر مناسب نمائندگی اور اہمیت دی جائے گی۔
حکومت اور پارٹی کے درمیان روابط کو زیادہ موثر اور مربوط بنانے کے لیے حکمت عملی طے کی گئی تاکہ عوامی مسائل کی نشاندہی اور ان کا فوری ازالہ ممکن بنایا جا سکے۔
اجلاس میں طے پایا کہ حکومتِ وقت کی عوام دوست پالیسیوں، ترقیاتی منصو بوں اور فلاحی اقدامات کو صوبے کے گوشے گوشے اور عام لو گوں تک پہنچانے کے لیے کوشش کی جائے گی۔
اجلاس میں صوبے میں سیاسی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لیے کارکنان کو متحرک کیا جائے گا تاکہ پارٹی کا پیغام بلوچستان کے ہر ضلع اور یونین کونسل تک مؤثر انداز میں پہنچایا جا سکے
اجلاس کے اختتام پر صوبائی قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان میں عوامی حقوق کی جنگ لڑتی رہے گی اور صوبے کی ترقی و خوشحالی اور امن کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے رکن ساجد جوکھیو نے بیرسٹر شاہد جوکھیو کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا
@BBhuttoZardari