حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری رسول اور خاتم النبیین ہیں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا،یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے.
جو بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نبوت کا انکاری ہے یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین نہیں مانتا
وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے.
میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔
*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔
*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔
*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،
*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔
*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔
*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔
*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔
*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔
*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔
*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔
*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔
*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔
*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔
*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔
*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔
*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔
: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔
I was informed a while ago that Bushra Bibi was taken to hospital last night for eye laser treatment and shifted back. I have requested for family meeting today. Awaiting that - we have grave concerns about Khan sab and Bushra Bibi’s health. We demand that they be shifted to Hospital for treatment and medical tests in presence of their family members under the supervision of their doctors. It is time to change this seek and hide approach to their health issues. Concern is growing. Immediate attention is required.
اب اس جمہوریت کو آپ کیا کہیں گے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جیسا نفسیاتی مریض دوسری بار بھی امریکی صدر بن جائے اور دنیا کا ہر قانون توڑ ڈالے(ٹرمپ کو نفسیاتی مریض میں نہیں کہہ رہا یہ 27 امریکی ماہرین نفسیات کہہ چکے اور کتاب لکھ کر پوری دنیا کو بتا چکے)اب اس جمہوریت کو آپ کیا کہیں گے کہ نیتن یاہو جیسا بین الاقوامی عالمی عدالت انصاف کا مجرم بدستور اسرائیلی وزیراعظم ہو،نریندر مودی جیسا انتہا پسند اور مسلمانوں کا قاتل مسلسل جیت رہا ہو،حسینہ واجد جیسی جعلی پھانسیاں دلوانے اور ہر سیاسی مخالف کو دیوار میں چنوانے والی بنگلہ دیش کی تین دفعہ وزیراعظم رہے اور آپ اس جمہوریت کو کیا کہیں گے کہ بھانت بھانت کے الزامات والے آصف زرداری دوسری بار صدر بن جائیں اور بِنا منڈیٹ کے شہبازشریف وزیراعظم کا حلف اٹھا لیں اور پہلی بار شہبازشریف صاحب اس دن وزارتِ عظمٰی کا حلف اٹھا لیں جس دن اُن پر فردِ جرم عائد ہونا ہو،آپ بتائیں ایسی جمہوریت کو آپ کیا کہیں گے ؟
PTI Leadership, NOW is the time when Imran Khan Needs You!
The impact of hundreds of elected members (Senators, MNAs and MPAs) of KP and Punjab assemblies at Adiala will be huge.
It WILL create the necessary pressure on this Govt (who is in power by stealing Imran Khan’s mandate) to get Imran Khan treated at Shifa International Hospital in Islamabad.
It is an urgent and necessary pressure for Dogar court to take up Imran Khan and Bushra Bibi’s bail applications and set them FREE.
Police usually arrests Imran Khan’s supporters; not the family or elected members. We appeal to Imran Khan’s supporters (who are not office holders) NOT to come to Adiala today.
کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔
سورۃ الزمر
صوبائی صدر خیبر پختونخوا جنید اکبر خان صاحب @JunaidAkbarMNA
خیبر پختونخوا کے تمام تنظیمی عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز کو پابند کریں کہ وہ آئندہ منگل ہر صورت اڈیالہ جیل پہنچیں، 5 دن باقی ہے، تیاریاں مکمل کریں، اس بار 10000 کا ٹارگٹ ہر صورت پورا ہونا چاہیے
ناکامی کی صورت میں آپ سے سوال کرنا کارکنان کا حق ہوگا
Time for Pakistan to leave the Board of Peace which it should not have joined in the first place, set up and headed by a man who has launched attacks against 7 countries and whose admin is complicit in Israel's genocide in Gaza