مخالفین اکثر اوقات کہتے تھے کہ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی مذاکرات پر یقین نہیں رکھتے۔ مگر حقیقت اس کے برعکس ثابت ہوئی۔ انہی کی حکومت میں ایک ماہ کے اندر تاریخ کے مضبوط ترین احتجاج بھی ہوئے، اور ریاستی طاقت کا استعمال کیے بغیر مذاکرات کامیابی سے انجام پائے
میرے عظیم قائد سرخ سلام
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر کا دعویٰ محض ان کی ذاتی خواہش ہو سکتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی بلوچستان کے حوالے سے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ مزکورہ سینیٹر صاحب سے گزارش ہے کہ ہماری جماعت کے بارے میں اس طرح کے من گھڑت اور بے بنیاد دعوؤں سے گریز کریں۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر مجھ کو مومنین کے دشواری میں پڑ جانے کا خوف نہ ہوتا تو میں نماز عشاء میں تاخیر کرنے اور ہر نماز کے لیے مسواک کرنے کا حکم دیتا۔ سنن ابوداؤد:جلد اول:حدیث نمبر 46
اَلَّـذِيْنَ اِذَآ اَصَابَتْهُـمْ مُّصِيْبَةٌ قَالُوْآ اِنَّا لِلّـٰهِ وَاِنَّـآ اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ (156)
وہ لوگ کہ جب انہیں کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو کہتے ہیں ہم تو اللہ کے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
The former Imaam of Masjid an Nabawi ﷺ Sheikh Muhammad Khaleel Al Qari has passed away earlier today at 2AM KSA Time.
The Funeral Prayers will be after Maghrib Prayers today.
We belong to Allah and to Him we shall return*
إنا لله وإنا إليه راجعون