@soldierspeaks @SyedAHussain15 Be cool. Discuss the problem among your colleagues, sort it out and continue. You people's struggle to support Pakistani Masse's aspirations will certainly be registered in the history.
ختمِ نبوت کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کا مقصد مارشل لاء کی راہ ہموار کرنا ہے۔ کیونک اس فیصلے کے بعد ملک گیر ہنگاموں کا اندیشہ ہے جس کے نتیجے میں اس عمل کا جواز مل جائے گا۔
In Gulistan-e-Johar Karachi where I live Shaheen Public School was Polling Station where Statistical Block 413140204 was completely vanished. In Rizwan Society University Road MQM Gundas ran away with Vote Boxes in the evening.
@haroon_natamam@samiabrahim@MoeedNj@SdqJaan
ظلم و جبر عمران خان کے خلاف الزامات پر شیلڈ ثابت ہورہا ہے۔ اور اس طرح خود بخود اس کی بیگناہی عوام کے سامنے آرہی ہے۔ ایک پلان لوگوں کا ہوتا ہے اور ایک اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا جس کے سامنے کس کی مجال کہ ٹہر سکے۔
کیا پاکستانیوں کی یادداشت اتنی کمزور ہے کہ وہ بھول جائیں یہی بلاول شوباز شریف کی حکومت میں جس نے کہ اس ملک میں مہنگائی کے پہاڑ توڑدیے اس قوم کے کروڑوں روپئے برباد کرکے دنیا بھر میں تفریح کرتا
پھررہا تھا۔ اور اب یہ غریبوں کو سبسیڈی دینے کی بات کررہا ہے۔ حیرت ہے ایسے لیڈروں پر۔
@SdqJaan اب صفائیاں پیش کرتے رہیں۔ اصل مقصد اس ایپیسوڈ کا یہ دکھائی دیتا ہے کہ بیرسٹر کی زبان بندی کی جائے۔ اس سے پہلے خواجہ حارث کو بھی انہی وجوہات پر تنگ کرکے بھگادیا گیا تھا۔ پاکستان میں ریکارڈ قائم ہورہے ہیں۔
@2Kazmi بالکل۔ یہ عدالت ہے۔ بجائے اس طرح سوال کرنے کے اصل اتھارٹی عمران خان کو کیوں نہیں عدالت میں بلاکر پوچھتی کہ اس نے کس کو کیا ذمہ داریاں تفویض کی ہیں۔ سچ یہ ہے کہ یہ کھلے جائز فیصلےجاری کرنے کے بجائے معاملات کو الجھانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔