@zaighamkhan تاریخی دستاویز معاہدہ منگلا ڈیم 1967 مابین حکومت پاکستان و حکومت آزاد کشمیر
DOCUMENTS OF THE MANGLA DAM AGREEMENT (JUNE 24, 1967)
بشکریہ اسٹیٹ وڈیوز / کشمیری صحافی خواجہ کاشف میر
Source @stateviewspk@KaashifMir
https://t.co/CvSWHZmXJ6
@surrakimuhammad عوام تو بل دے رہی ہے خواہ سامان گھر کا بیچنا پڑے یا ایک وقت روٹی چھوڑنی پڑے، کیونکہ نادہندگان پر مقدمات درج ہوں رہے ہیں پھر یہ پیسے جا کدھر رہے ہیں اگر عوام سے وصولی کرکے آگے ٹرانسفر نہیں ہورہے تو ؟
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
@ZubairAlikhanUN ویسے دو بھائی بھی ببلو اور ڈبلو لندن ریے جب تک انکے خاندان کی حکومت نہیں آ گئی ورنہ تو کہتے تھے ہم پر پاکستان کے قانون کا اطلاق نہیں ہوتا
@iqrarulhassan ُُس وقت تو چینل کے ملازم تھے اے آر وائی کی پالیسی کی وجہ سے مجبوری ہوگی نیسلے کروڑوں کے اشتہارات دیتا تھا اب نیسلے کمپنی کے خلاف آواز اٹھاؤ گے جس کے ملازم نے ہائیکورٹ کے باہر خودسوزی کرکے جان دی دی تھی ۔
@Dosramedia اکرم راعی @AkramRaee صاحب نے
کسی ٹویٹ میں @Shiffa_ZY شفا یوسفزئی کو میری بیٹی مخاطب کیا تھا وکالت کا امتحان پاس کرنے پر اس سے مجھے بھی ایسا ہی لگا تھا جیسے سگا رشتہ ہے ۔ غلط فہمی اکثریت کو ہوئی