سب پی ٹی آئی کے پنجابی لیڈران جیل بیٹھے عمران پنجابی جیل میں بشری بی بی بھی پنجابی وہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے یاسمین راشد تک سب پنجابی لیڈران جیل میں جبکہ سب پی ٹی آئی والے پشتون مسلسل اقتدار کا مزہ لے رہے مگر گالیاں پنجابی کو دے رہے وہ قربانی نہی دیتا ہے
ایک مجبور شہری اپنی ننھی سی معصوم شہزادی کو حالت بخار میںEMERGENCY کی حالت میں موٹرسائیکل پر بغیر ہلمینٹ کے لے کر جا رہا تھا، راستے میں ٹریفک پولیس اہلکار نے اسے روکا اور 2 ہزار کا چالان کر دیا؟ بھلے اس شہری کے پاس جیب میں بچی کے علاج کے لیے 500 روپے نہ ہوں؟
کم از کم چالان کرنے سے پہلے ٹریفک والے بھائی کی نظر معصوم بچی پر نہیں پڑی ہوں گی؟ یا چالان کا ٹارگٹ پورا کرنا فرض تھا؟
جامعہ پنجاب یونیورسٹی پختون طلباء نے اس پنجابی لڑکی کو ہراساں کیا۔۔۔۔چار سوں خاموشی ہے۔
اگر یہی حرکت کسی پنجابی نے پختون لڑکی ساتھ کی ہوتی تو پورا قوم پرست میڈیا پنجاب خلاف بھونک رہا ہوتا جن میں سرفہرست حامد میر ہوتا ہے
چار ہزار میگاواٹ بجلی کا شاٹ فال ہے جبکہ 48 ہزار میگاواٹ انسٹال کپیسٹی ہے جس کی ہم نے ہر حال میں پیمنٹ کرنی ہے
یہ کیسی سائنس ہے کہ نو مہینے میں گیارہ ارب ڈالر نجی بجلی گھروں کو دے کر دن کو لوگوں سے مفت سولر یونٹ ہڑپ کر بھی بجلی کا شارٹ فال ہے اور اوپر سے اویس لغاری کو میڈل بھی دے دیا ہے
اصل مارچ تو بجلی والوں اور اویس لغاری کے خلاف ہونا چاہیے
سعودی تیل کی قیمتیں چھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ یاد رہے پاکستان کوسعودی تیل مارکیٹ نرخوں سے کم پر فراہم ہوتا ہے۔ تا ہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق، ان سب کے باوجود، حکومت کو شرم نہیں آئی۔
پنجاب گورنمنٹ اور پنجاب پولیس بتانا پسند کرے گی کہ کس قانون کے تحت عام شہریوں کی بائیکس تھانے منتقل کررہا ہے یہ وردی والا غنڈہ اور کس قانون کے تحت عدالت سے سپردداری کے اڈر جاری کررہا ہے کیوں عوام کا جینا مشکل بنارکھا ہے
@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP
سر یہ تو اور شرم کا مقام ہے کہ ایک شخص جو کسی شخص کا نقاد ہو اور پھر وہ شخص چور ثابت ہو کے جیل جائے تو نقاد اس کا ہمنوا بن جائے ، نہ تو عقل اس دلیل کو مانتی ہے نہ ہی شعور اس کے حق میں گواہی دیتا ہے ۔
آپ پچھلے چار سال کا انفارمیشن کا بجٹ مرکز اور صوبوں کا نکال لیجئے پندرہ ارب تو صرف مرکز نے ڈھائی سال میں میڈیا کو اشتہارات کا دیا ہے ڈیجیٹل میڈیا کا الگ ہے سب کا ریکارڈ موجود ہے پھر یہ دیکھیں کہ ایک چھوٹا سا بیانیہ دنیا بھر میں نہی پھیلا سکے کہ پی ٹی آئی طالبان دہشت گردوں کی حمایتی ان کا سیاسی ونگ ان کی سہولت کار ہے
اسی فیصد کمیونیکیشن کا بجٹ ذاتی تشہیر کے مہنگے اشتہارات میں لگ گیا باقی کا رنگ برنگے ڈیجیٹل سیٹ اپ اور اپنے ذاتی دوستوں گرل فرینڈ وغیرہ کو انفارمیشن میں کھپانے پر لگ گیا ہے
پرفارمنس آڈٹ کر لیجئے پتہ لگ جائے گا بیانیہ کیوں نہی بنا ہے ؟
اسد کو والدین نے سماعت و گویائی سے محروم بچوں کے اسکول میں داخل کیا تھا۔ تیسری کلاس میں تھا۔
ایک دن اسکول یونیفارم اور اسکول بیگ سمیت آتے ہوئے لاپتہ ہوا تھا۔
اسد کو مبینہ طور پرُایک شیلٹر نے اٹھایا اور اپنے پاس رکھ لیا۔ نارووال سے شاید پہلے ملتان (کیونکہ اسد ملتان لکھ رہا تھا) لیکر گئے اور پھر لاہور لیجاکر رکھا۔
اسکا بچپنا کھالیا،اسکی تعلیم برباد کی،کوئی ہنر نہیں سکھایا ،ماں باپ کے سائے سے محروم رکھا۔
جب جوان ہوا اور (ناقابل ڈونیشن) ہوا تو اسکو بالغ قرار دیکر ادارے سے نکال دیا۔ کچھ دن سڑکوں پر دربدر گھومتا رہا پھر کسی نے اپنی شاپ میں رکھا وہاں کام کرتا اور رات کو سوتا۔
ہم جب اسد سے ملے تھے تو بہت مرجھایا ہوا ٹوٹا ہوا اور بکھرا ہوا تھا۔ جب خاندان ملا تو اسد کی جان میں جان آئی سینہ چوڑا ہوگیا تھا۔
کل جب گھر لیکر جارہے تھے تو جیسے جیسے علاقہ قریب آتا تو راستوں اور نہروں کو دیکھ کر اچلتا اور اشاروں میں کہتا کہ جب چھوٹا تھا تو یہ جگہیں میں نے دیکھی تھیں.
اب سوال یہ ہے کہ ظالموں اسکول یونیفارم میں ملے بچے کو اسکے گھر نہیں پہنچا سکتے تھے؟ اسکول کا نام واضح لکھا ہوا تھا ۔ اسکول لیجاتے وہاں سے پیرنٹس کو بلاکر بچہ حوالے کرتے۔
لیکن ظالموں تم لوگوں نے اسکے اپنے پیٹ کی آگ بڑھانے کے لیے اسے ایندھن بنایا اسکا سب کچھ تم نے چھین لیا۔والدین نے اپنی جمع پونجی لگائی۔بچے کے سترہ سال ضائع ہوگئے۔
ان شاءاللہ تم اس ظلم کا حساب دونوں جہانوں میں دوگے۔تم انسانیت کے دشمن ہو تم ظالم ہو۔
ماں نے جب اسد کو دیکھا تو پاگلوں کی طرح گلے لگ کر روتی رہی۔
ان شاءاللہ مکمل تفصیلی ویڈیو جلد آپ تک پہنچے گی۔
#waliullahmaroof #missingpersons #pakistan
مریم نواز نے سرکاری جہاز ذاتی کام کے لئے استعمال کیا نون کے سب حامیوں بشمول میرے شدید تنقید کی مریم نے اس کا خرچہ جمع کروا دیا
سہیل آفریدی نے ذاتی احتجاج کے لئے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا مگر ایک بھی انصافی حامی نے تنقید نہی کی مریم پر شدید تنقید کرنے والے پی ٹی ایل سیل کے صحافی تک آفریدی کے ذاتی استعمال والے ہیلی کاپٹر کا دفاع کر رہے ہیں
بس ایک بند عقل کلٹ اور سیاسی شعور میں یہئ فرق ہے
فرعونیت ملاحظہ فرمائیں
خاتون نے واش روم جانے کا کہا تو پولیس والے کا لہجہ دیکھیں جیسے کوئی بہت بڑا قاتل یا ڈکیت سامنے کھڑا ہو۔ اصل مجرمان کے سامنے آواز تک نہیں نکلتی، سارا روب معصوم شہریوں پر ڈالتے ہیں
(آئی جی پنجاب پولیس اس واقعے کا فوری نوٹس لیں)
پشتون اسٹیبلشمنٹ کی حرام زندگیاں چیک کریں۔۔
بلوچستان یونیورسٹی اور کے پی کے یونیورسٹی میں پنجابی کلچر ڈے منانے کی بلکل اجازت نہیں ہے ۔۔😭🥹
مگر پنجاب یونیورسٹی میں پشتونی بلوچی سندھی کشمیری سرائیکی ہر جھوٹے بھانت بھانت کے کلچر کو منا نے کی اجازت کیوں ہے ۔۔؟
مجھے جواب چاہئیے ۔۔؟؟
پیرا فورس کمانڈو دکاندار پر اس طرح حملہ آور ہے جیسے دکاندار دھشت گرد اور پیرا فورس اہلکار واقعی ایس ایس جی کمانڈو ہو
اصل میں پیرا کو فورس کا نام دینا ہی غلط فیصلہ ہے یہ فورسز کی بھی توہین ہے اور عام سے لڑکوں کو فورس کی یونیفارم پہنا کر عوام پر اس طرح مسلط کر دینا جیسے کہ بری فورس ہو تاجر برادری کے ساتھ اور خاص طور پر چھوٹے دکانداروں کے ساتھ انتہائی نا انصافی ہے فورسز عوام کے جان و مال اور ملکی سرحدوں کی محافظ ہیں
اعظم نذیر تارڑ نے نے کہا احسن بھون کی جعلی ڈگری کیس سے پیچھے ہٹ جائیں میں نے کہا مجھے میرے مرے ہوئے باپ کی قسم آپ مجھے جس جگہ سے ہلانا چاہتے ہیں میں نہیں ہلوں گا.
بدمعاش اور جعلی ڈگری والے وکلاء گروپ کا پالا پہلی بار کسی مرد کے بچے سے پڑا ہے اب کیپٹن نہیں چھوڑے گا
وکیل بہت بڑے بدمعاش ہیں ہسپتالوں پر حملے کر کے آئی سی یو میں مریض مار کر بھی بچ جاتے ہیں کیپٹن صفدر کے معاملے میں بھی یہی کیا مگر کیپٹن بہت سکون سے ان کے گلے پڑ گیا اب ڈگری وکیلوں کی چھیڑ بن گئی ہے پنڈی میں کہتے ہیں
نا چھیڑ ملنگاں نوں
کتے پیسنڑ ٹنگاں نوں