ہر سمت کراچی کی بربادی کے قصے ہیں،وطنِ عزیز کے طول و عرض میں کراچی کی زبوں حالی کا مرثیہ پڑھا جا رہا ہے،گلگت بلتستان کے انتخابی میدان تک کراچی اور اس کی تباہی کا موازنہ ہو رہا ہے،اہلِ کراچی دکھی دل کے ساتھ یہ مناظر دیکھ رہے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اربابِِ حل و عقد اس طرف نظر کریں
The unwavering trust of our Armed Forces in the people of Karachi is our greatest strength. We are ready to give a jaw breaking response to any Indian misadventure. As a vanguard of Pakistan, Karachi will always lead the way in defending the nation! #DGISPR
@UrduVirsa ضعف میں طعنہِ اغیار کا شکوہ کیا ہے
بات، کچھ سر تو نہیں ہے کہ اُٹھا بھی نہ سکوں
زہر ملتا ہی نہیں مجھ کو ستم گر ورنہ
کیا قسم ہے تیرے ملنے کی کہ کھا بھی نہ سکوں
روئے زمین پر سب سے بڑا بوجھ بوڑھے باپ کے کاندھوں پر جوان بیٹے کا جنازہ ہے، پروردگار دشمن کو بھی یہ دن نہ دکھائے ۔ اعجاز خان جاکھرانی کو اللہ تعالیٰ یہ دکھ سہارنے کی ہمت و حوصلہ عطا کرے اور جوان سال فرزند زید جاکھرانی کی کامل مغفرت اور بلندیِ درجات عطا فرمائے، آمین ثم آمین
@KElectricPk Ye Konsa problem hai jo daily Raat 12 bje hojata hai or saari Raat guzarne k baad 5 6 bje Sahi hojata hai ye ziyadati hai ghareeb awam k sath.