فلائی جناح ائیر لاہین کسطرح مسافروں کو لوٹ رھی ھے ۔۔ٹائم پر پہننے کے باوجود کہا جاتا ھے کہ آپ لیٹ ھیں آپکی ٹکٹ صائع اور نئی ٹکٹ خریدیں ۔۔مبینہ طور پر یہ ائیر لائین آصف زرداری کی ھمشیرہ فریال تالپور کی ھے ۔۔اللہ ھم سب پر رحمت کرے اور ان لٹیروں سے ملک کی جان چھڑائے
مختلف علاقوں سے مبینہ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ فضا میں ایک امریکی طیارہ "B52" دیکھا گیا جس کے دونوں اطراف جیٹ طیارے پرواز کر رہے تھے اور سکیورٹی ذرائع بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ پاکستان کی فضائی حدود کو ایران کے خلاف نگرانی، کھوج اور ممکنہ فضائی حملوں کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے، جس کے ثبوت ماضی قریب میں بھی مہیا کئے گئے ہیں (لنک نیچے موجود ہے)۔ لگتا ہے کہ عاصم یزید بھی مشرف کی طرح امریکہ کے سامنے ڈھیر ہو چکا ہے، اگر یہ اطلاع درست ہے تو اس کے نتائج بہت خطرناک ہونگے، ایران کوئی 2001 کا افغانستان نہیں ہے جو بے بسی سے یہ سب دیکھتا رہے گا۔
پاکستانی انٹیلیجنس کمیونٹی کے اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کو اپنے پیارے وطن کو ایک اور ماں فروش یزید نما جنرل سے بچانا ہوگا اور اسکی اسرائیل دوست پالیسی کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا ہوگا ورنہ بہت دیر ہوجائے گی اور یہ یزید عمران خان کو بھی شہید کردے گا!
Lawrence Lifschultz, From the U-2 to the P-3: The US-Pakistan Relationship, NLR I/159, September–October 1986 https://t.co/guq1QSbc6M
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے قومی وقار اور فلسطین کی آزادی پر جان قربان کردی۔ لیڈر غیرت سے زندہ رہتے ہیں، فرنٹ سے لیڈ کرتے ہیں۔ ٹرمپ کو سلیوٹ مارنے والا چاپلوس، شرم سے عاری لیڈر نہیں مُلک کے لئے باعثِ شرمندگی ہے۔ لیڈر وہی ہوتا ہے جو Absolutely Not کہہ سکے۔
مینڈیٹ چوروں اور فیصلہ سازوں نے اپنے غیرآئینی اقتدار کو بچانے کے لیے پاکستان کی عوام کو غیروں کی جنگ میں ایک بار پھر دھکیل دیا ہے ۔ جس قابض مافیا کے پاس عوام کا مینڈیٹ نہیں ہے وہ عوام کی تقدیر کا فیصلہ کر رہے ہیں چاہے اس کا پاکستان کو اگلی کئی دہائیوں تک جانی اور مالی نقصان ہو ۔۔۔!!!
#UndeclaredMartialLaw
#ذہنی_مریض_نامنظور
”پہلے دہائیوں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو کرپٹ ثابت کیا اور پھر اسٹیبلشمنٹ نے انہی مسترد جماعتوں کو عوام پر مسلط کر دیا۔عوام کیسے آپ کا بیانیہ مان لیں ؟ پکڑ دھکڑ مار کٹائی کی بجائے کبھی اپنا بیانیہ بدل کر بھی دیکھیں شاید بات بن جائے۔ آپ کی کارکردگی صفر سے بھی نیچے ہے مگر صرف میڈیا کے استعمال سے بیانیہ بنانا چاہتے ہیں۔“
شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
For the past three months, Imran Khan has been held in complete isolation. Solitary confinement is not only illegal under Pakistan’s laws, but a grave violation of basic human rights. International law clearly recognizes solitary confinement as a form of torture. Despite this, Imran Khan is being denied even his most basic legal rights. Every Tuesday, six family members and six lawyers are legally entitled to meet him, this is not a privilege, it is his right.
This Tuesday at 1:00 PM, we invite you to join us outside Adiala Jail for Khatam-e-Quran, followed by a collective dua after the Asr prayer. This dua is for the release of Imran Khan, Bushra Bibi, and all those who continue to be illegally imprisoned. We urge everyone to come together in collective prayer across Pakistan and across the world at 3:30 PM Pakistan time.
”پاکستانیوں کو اُمید رہتی تھی کہ کچھ سرکاری افسران یا لوگ ہمارے ساتھ ظلم کر رہے ہیں تو عدلیہ تو ہے، وہ ہمیں انصاف دیگی، لیکن آپکی عدلیہ کا اب یہ حال ہے کہ میرے پاس اپنے لیڈر عمران خان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 معزز ججز کا آرڈر موجود ہے، جسے جیل کا سپرینٹنڈنٹ ردّی کی ٹوکری میں پھینک دیتا ہے۔ یہ میری نہیں، بلکہ عدلیہ کے بے توقیری ہے۔ ہم پر احتجاجی سیاست کا الزام لگایا جاتا ہے، لیکن ہم اُس سے پہلے اپنے تمام قانونی راستے اختیار کرچُکے ہوتے ہیں۔ جب تمام راستے بند ہوں اور ہمیں دیوار سے لگایا جائے تو ایک ہی راستہ بچتا ہے، وہ احتجاج ہے۔“
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی کا وکلاء سے خطاب
#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت
“پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی اُمت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!“
- عمران خان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی @SohailAfridiISF کا قافلہ کراچی جلسہ گاہ کی طرف گامزن اور کراچی کی سڑکوں کے مناظر:
#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت
#حق_كى_جيت_ہو_گى
”ڈی جی، آئی ایس پی آر کوئی پروفیشنل بات نہیں کرتے، اگر یونیفارم نہ ہوتو ایسا آدمی کھڑا نظر آتا ہے جو بغض عمران خان میں مبتلا، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا مشترکہ کارکن ہے۔ ان کی گفتگو کا لیول یہ ہے کہ ان سے بہتر تو ترجمانی عون چودھری کر لیتا ہے۔ کندھے لٹکائے عامیانہ گفتگو کر کے آپ دنیا کو پاک فوج کے متعلق کیا پیغام دے رہے ہیں؟“ عمران ریاض خان