سیکڑوں پاکستانی خوار کراچی ائرپورٹ پر بیٹھے تبدیل شدہ پاکستان کو فضاؤں میں ڈھونڈے رہے ہیں تھوڑی دیر قبل پی آئی اے کی کراچی سے لندن جانے والی PK 787 کے مسافر جب ائر پورٹ پہنچ کر چیک ان کر آچُکے تو انہیں ادھر ادھر سے پتا چلا کہ فلائٹ آج جا ہی نہیں رہی بلکہ اب کلُ کسی وقت جائے گی
عارف علوی 212
فضل الرحمن 131
اعتزاز احسن81
212=212
عارف علوی صاحب
پاکستان کےصدرمنتخب
مبارکبادکےساتھ
بس
اتنی گزارش ھےکراچی 65سے70پرسنٹ ریونیودیتاھے
اور
آپ بھی کراچی سےھیں
اب یقینا"کراچی کو موہنجودڈو سے تبدیل کرکے اسکی خوبصورتی بحال کرنے میں کردار ادا کرینگے
شکریہ
@MediaCellMQMP
@VaquasAlvi_ @KainatFarooq_@KamalPSP 2013 mai chhup k khel khela tha
dafn krny ka
ab
khul kr khel lea
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دوسروں کے لیۓ گڑھا کھودا
خود
گر گٸے