ایران یوکرین جنگ شروع، پہلا بڑا حملہ ہوگیا۔
امریکی اڈوں پر تباہی ٹرمپ،اسرائیل آوٹ،
عرب ممالک خود حملے شروع پاک کویت ڈیل اچانک
| کشمیر و PTI لانگ مارچ! جن زی ریڈی؟
فیلڈ مارشل کی 5 نئی ترامیم، بلوچستان مزید شہادتیں خطرناک حملے کالعدم تنظیم
https://t.co/BvfkSwrv57
لیہ کی یہ تصویر اس وقت پاکستان بھر میں وائرل ہے...!!
کہا جا رہا ہے کہ پیرا فورس افسران و اہلکاران ایک موچی کو قانون پر عملدرآمد کرنے اور جگہ خالی کرنے کا حکم دے رہے ہیں۔ جس انداز سے حکم جاری ہو رہا ہے وہ اس وقت بحث موضوع ہے۔
یہاں پر کافی افراد نے لکھا ہے کہ لیہ میں نامور سیاستدان اس وقت قیمتی کمرشل اراضی پر قابض ہیں، شاندار تعمیرات کی ہوئی ہیں مگر ابھی قانون صرف اس موچی کے لیے ہے۔
ایک نہتی بلوچ لڑکی نے پوری ریاست کو بے بس کر دیا ۔ جھوٹ اور مکّاری سے بننے والی پاکستانی ریاست ماہ رَنگ سے ہار گئی ۔ عمر بھر قید کی سزا ماہ رنگ کی جیت ہے ۔
نو مئی پر ایک اور فیصلہ آگیا ڈاکٹر یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری ، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو ہمیشہ کی طرح دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی لاہور میں نو مئی کے 7 مقدمات کے فیصلے پہلے ہو چکے ہیں جن میں سزا دس دس سال ہی تھی
دبئی نے پاکستانیوں کی غیرقانونی 12.5$ بلین ڈالر کی پراپرٹی کا ڈیٹا لیک کردیا۔
جب پاکستان کے غریب عوام بھوک سے مر رہے تھے تب پاکستانی جرنیل اور ان کی بیویاں دبئی میں کھربوں کی جائیدادیں بنا رہے تھے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف ، اس کی بیوی، جنرل باجوہ، باجوہ کی بیوی، جنرل راحیل شریف، جنرل اشفاق کیانی، سابق ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم کے نام بھی شامل ہیں۔ انکے علاوہ پاکستان کے سیاستدان، میڈیا مالکان اور بہت بڑی تعداد بزنس مین کی بھی شامل ہے۔
سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کی کرپشن اور اثاثوں کی مالیت کی فہرست:
آسٹریلیا میں ایک بڑا جزیرہ جس کی مالیت دو ہزار ارب روپے ھے، آسٹریلیا میں زرعی زمین ھے جس کی مالیت 90 ارب روپے ھے
امریکہ میں ہر ایک بچے کے پاس شاندار بنگلہ ھے جس کی مالیت 48 ارب روپے ھے
کراچی ڈی ایچ اے میں 9 کمرشل پلازے , 4 پیٹرول پمپ ، 139 پلاٹس ہیں جن کی مالیت تقریباً 300 ارب روپے ھے
لاہور ڈی ایچ اے میں 10 کمرشل پلازے , 16 بنگلے ، 1 پیٹرول پمپ ، 44 پلاٹس ہیں جن کی مالیت تقریباً 283 ارب روپے ھے
ڈی ایچ اے اسلام آباد میں 6 بنگلے ، 11 پلاٹس , 43 کمرشل پلاٹس ہیں جن کی مالیت 156 روپے ارب ھے
روات میں جی ٹی روڈ پر 32000 کنال رقبہ زرعی زمین ھے جس کی مالیت 55 ارب روپے ھے
گوادر آئل سٹی کے ساتھ 10،000 کنال رقبہ زمین ھے جس کی مالیت 28 ارب روپے
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کارگو روڈ کے ساتھ 5300 کنال رقبہ زمین ھے جس کی مالیت 21 ارب روپے ھے
دبئی میں خاندان کے افراد کو بانٹے گئے 63 ولاز ہیں جن کی مالیت تقریباً 95 ارب روپے
بہاولپور احمد پورہ شرفیہ کے ساتھ 299 زرعی زمین جس کی مالیت 8 ارب روپے ھے
(مصدقہ ذرائع)
یہ صرف ایک ریٹائر فوجی جرنیل کی کرپشن سے بنائے اثاثوں کی لسٹ ھے، آپ اندازہ لگائیں کہ پاکستانی فوج کے بقیہ جرنیلوں نے کتنی لوٹ مار کی ہو گی؟