#سونیا_شمعروز_خان ڈی پی او بٹگرام عالمی ایوارڈ کے لیے نامزد، سونیا شمعروز کو بہترین پولیسنگ اور تشدد کی روک تھام پر نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں پولیس آف دی ائیر ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ سونیا شمعروز ایبٹ آباد کے سابق ایم پی اے #شمعروز_خان_جدون کی صاحبزادی ہیں۔
General Syed Asim Munir, Chief of Army Staff (#COAS),
“Our enemies are hell bent on driving a wedge between the people of Pakistan & Armed Forces” COAS
Together as a nation, we will never allow the enemies to succeed
United We Rise
#ISPR@OfficialDGISPR#PakistanArmy
ایسی ہے ہمارے میڈم سونیا شمروز خانDPOبٹگرام۔
امیروں،طاقتوروں اور سرمایہ داروں سے تو ہر کوئی ملتا ہے اور اپنے مفاد کے حاصلات کیلئے ان سے تعلقات بنائے رکھتے ہیں
https://t.co/tC7egbYpel
شہید کے باپ کا پہاڑ جیسا حوصلہ
ہری پور چوکی رضوان شہید کی حدود چمبہ پنڈ میں ڈکیت گروہ کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونیوالے کانسٹیبل راجہ خدا بخش کی شہادت پر شہید کے والد کے جذبات
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان ایبٹ آباد دورے کے موقع پر پولیس اہلکاروں کے ساتھ دوستانہ انداز میں پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی اور درپیش مسائل کے بارے میں غیر رسمی گفتگوکر رہے ہیں۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان کا ایبٹ آباد پولیس لائن میں ہزارہ ریجن کے پولیس افسران و جوانان کے دربار سے خطاب
ایس ایچ او، محرر و مدد محرر کی سیٹوں کو کلیدی حیثیت حاصل ہے،ان سیٹوں پر تعلیم یافتہ،بااخلاق،باکردار اور ٹیلنٹیڈ سپاہ کو تعینات کیا جائے۔آئی جی پی
2/2

1/2