Top Tweets for #kpkPolice
🚨 اپر دیر واری میں تشدد کی ویڈیو وائرل، عوام کا انصاف کا مطالبہ۔ اپر دیر پولیس سے درخواست ہے کہ فوری تحقیقات کریں، بے قصور بچے پر ظلم کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہو۔ تاکہ انصاف ہو، اور آئندہ ایسی ظلم کی مثالیں یادگار بن جائیں۔
#UpperDir #Wari #KPKPolice #ViralVideo
Police Constable Khaista Mian Syed was killed after unidentified armed men attacked a police post in Sali Pathe (Barang Police Station limits) near the Bajaur–Malakand border around 1:45 AM today.
#Bajaur #Malakand #KPKPolice #Pakistan #SecurityUpdate

Siddiq Zaman, driver for the SP Counter-Terrorism Department (CTD) North Waziristan, was shot dead by unidentified armed men at Baramshal Chowk in Bannu while visiting home on leave.
#Bannu #NorthWaziristan #CTD #KPKPolice #Pakistan

پشاور کے تھانہ حسن خیل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ سی سی پی او میاں سعید کے مطابق دہشت گردوں نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے ڈرون شیل سے حملہ کیا، تاہم حفاظتی جال کے باعث بم پھٹ نہ سکا۔ بم کو ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کر لیا گیا ہے۔
#Peshawar #KPKPolice #Terrorism
BREAKING: KPK Police strengthens defense with new Dragoon IFVs and Zarb-e-Haider APCs to combat Afghan-backed militants. A strategic move for enhanced regional security! #KPKPolice #SecurityReinforcement #PakistanDefense https://t.co/x11exW4wzX https://t.co/grmSxHNlMa
So KPK Police has received more Dragoon IFV, Zarb-e-Haider APCs and other equipment to strengthen its stature against Afghan-backed proxies.
The drip that was needed 🇵🇰⚡
ڈی پی او لوئر چترال محمد خالد خان کا معزز عوام کے نام پیغام
ڈی نوٹیفائیڈ DRCs کی بحالی کے لیے اہل، تجربہ کار اور غیر جانب دار افراد سے درخواستیں طلب۔ خواہشمند افراد اپنی مختصر پروفائل قریبی پولیس اسٹیشن یا ڈی پی او آفس میں جمع کروائیں۔
#Chitralpolice #DRC #KPKPolice
Karak Police conducted search and strike operations across the district under the directives of DPO Niaz Khan, aiming to curb criminal activities, maintain law and order and safeguard public life and property.
#Karak #KPKPolice #LawAndOrder #SecurityUpdate #PakistanNews
KPK Police warn families to protect women’s photos and videos at weddings amid rising fears of deepfake misuse and blackmail. ⚠️📱
#KPKPolice #CyberCrime #DeepfakeAwareness #WomenSafety #PakistanNews

کے پی پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز، ایمبولینسز افسران کے حوالے
https://t.co/7mZQGKxgfj
#kpk #kpkpolice #baaghitv
خیبرپختونخوا پولیس کو 10 جدید ایمبولینسز اور 8 بکتر بند گاڑیاں مل گئیں، دہشت گردی کے خلاف آپریشنز میں فورس کی صلاحیت بڑھانے کی تیاری۔ تفصیلی خبر پڑھیں:
https://t.co/ZMckjeuDOM
#KPKpolice #PakToday

اگر پولیس سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑوانی ہے تو اسے جدید ٹیکنالوجی سے بھی لیس کرنا ہوگا
خیبرپختونخوا پولیس کے جوان اس دھرتی کے محافظ ہیں، انہیں صرف قربانیوں کے لیے نہیں بلکہ کامیابی اور حفاظت کے لیے بھی وسائل چاہییں!
پولیس محفوظ ہوگی تو عوام محفوظ ہوں گے!
#kpkpolice
کرک (تخت نصرتی) کے گاؤں چارپرہ میں ہمارے 4 بہادر پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے خوارجیوں کا ٹھکانہ مسمار!
یہ ریاست کا واضح پیغام ہے: جو بھی دہشتگردوں کو پناہ دے گا یا سیکیورٹی فورسز پر ہاتھ اٹھائے گا، اس کا انجام یہی ہوگا۔
#KarakOperation #KPKPolice #PakistanZindabad
🚨 بریکنگ نیوز | کرک
خیبر پختونخوا پولیس کی دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی، اطلاعات کے مطابق کمپاؤنڈ میں متعدد مشتبہ دہشت گرد ہلاک۔
🇵🇰 وطن کے محافظوں کو سلام! دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی بہادر فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔
#Karak #KPKPolice #Pakistan
بریکنگ نیوز
فتنۃ الخوارج طالبان کے خلاف کرک میں آپریشن،
خیبر پختونخوا پولیس کے بہادر جوانوں نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں متعدد افغان دہشت گردوں کو ایک کمپاؤنڈ کے اندر گھیرے میں لے کر ہلاک کر دیا۔
ضلع کرک کے علاقے چارپرہ (بہادر خیل) میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا کامیاب
آپریشن، مزید 2 دہ ش ت گرد جہنم واصل!
فرار ہونے والے باقی ماندہ خوارجیوں کا پہاڑی علاقوں میں بھرپور تعاقب جاری ہے۔ ف تنہ ال خ وارج کے مکمل خاتمے تک یہ جنگ جاری رہے گی!
#KarakOperation #KPKPolice #SecurityForces #FitnaAlKhawarij #PakistanZindabad
ضلع کرک کے علاقے چارپرہ (بہادر خیل) میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا کامیاب
آپریشن، مزید 2 دہ ش ت گرد جہنم واصل!
فرار ہونے والے باقی ماندہ خوارجیوں کا پہاڑی علاقوں میں بھرپور تعاقب جاری ہے۔ ف تنہ ال خ وارج کے مکمل خاتمے تک یہ جنگ جاری رہے گی!
#KarakOperation #KPKPolice #SecurityForces #FitnaAlKhawarij #PakistanZindabad
🇵🇰 کرک کے علاقے چارپرہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک، جبکہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ 💔🫡
شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰
#Karak #KPKPolice
میں شیر کی طرح مقابلہ کرکے جان دونگا بہادر پولیس افسر عمرالدین وطن پر قربان ہوگیا 💔
کے پی کے پولیس کی موجیں لگ گئی!
#KPKPolice #KPPOLICE #KhyberPakhtunkhwa #KPNews #PoliceNews #PakistanPolice
🚨 ریڈ الرٹ | کوہاٹ پولیس لائنز
شہید ڈی ایس پی عمران الدین کی کوہاٹ پولیس لائنز آپریشن کے دوران فوٹیجز ان کی بہادری، جرأت اور فرض شناسی کی عکاس ہیں۔ پوری قوم کو اپنے بہادر شہدا پر فخر ہے۔
#Kohat #KPKPolice #Pakistan #SaluteToMartyrs
🚨🔴 شہادت سے چند منٹ پہلے کی ویڈیو!
ڈی ایس پی عمران الدین شہید کی قربانی پر آج خیبر پختونخوا پولیس سوگوار ہے۔ بہادر افسر نے فرض کی ادائیگی میں جان قربان کر دی۔ قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے۔
#عمران_الدین_شہید #KPKPolice #شہادت #Pakistan
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers


















