منافقت چھوڑو ریٹویٹ دو صرف مغربی منافق لوگوں تک پہنچانا اس پیغام کو
مغربی ممالک کہا ہو یہ دیکھو نا جب اسرائیلی فورسز دہشتگرد ملک بےگناہ فلسطینوں پر مظالم ڈھا رہے تھے اس وقت انسانی حقوق کا خیال نہیں آیا
اس وقت کہاں تھے۔ جب فلسطین کے مسلمانوں کو مارا جا رہا تھا ۔اعین اسی وقت جب وہ اپنی عبادت میں مصروف تھے
اس دن انسانی حقوق کا خیال نہیں آیا ۔
اور آج اسرائیل کیلئے انسانی حقوق کا تحفظ یاد آ رہی ہے ۔ حالانکہ آج فلسطین دہشتگرد ہے اور اسرائیل نہیں ۔ کیا ہی منافقت ہے مغربی ممالک میں
شرم کرو اور اسرائیل دہشتگرد ملک کا ساتھ نہ دو
فلسطین اپنا حق مانگ رہا ہے ۔ جو تم نہیں دے رہے ہو اور ان شاءاللہ آج چھین کے لیں گے اپنا حق اور ہم مسلمان فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
#طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #GazaUnderAttack #FreePalestine #IStandWithPalestine #Palestine #Israel #PalestineUnderAttack #IsrealTerrositCountry
#IStandWithPalestine
#قطر_فلسطين_قضيتنا_المركزيه
@amnesty@amnestysasia@UNHumanRights@POTUS@WhiteHouse@hrw@JustinTrudeau@IMFNews@UKParliament@10DowningStreet@RishiSunak