کچھ شخصیات فنا ھو جاتی ھیں اور کچھ رھتی دنیا تک امر ھو جاتی ھیں۔
کچھ آوازیں فنا ھو جاتی ھیں اور کچھ رھتی دنیا تک امر ھو جاتی ھیں
شہید ارشد شریف ان شخصیات اور آوازوں میں سے ایک ھیں۔
اللہُ اکبر۔ یہ سُنیں۔
وائیٹ ہاؤس کا ترجمان کہہ رہا ہے کہ اسرائیل کو فلسطی��ی شہری مارنے کا حق ہے۔
اگر اپنے کانوں سے خود نہ سُنا ہوتا تو ہزار سال میں یقین نہیں کرتا۔
Gazans collect remains of body parts after massacres. A child's finger, skin, and remains of women and children killed in a school in Nuseirat refugee camp last night
You'll never hear about in Mainstream Media:
Israelis are celebrating this footage.
It shows IDF soldiers dragging a Palestinian man they killed inside Gaza
Horrifying how many soldiers are just walking by, like this is the most normal thing.
WARNING ⚠️ : GRAPHIC CONTENT
Israeli warplanes bombed a home in the Braij refugee camp, central Gaza. A number of injuries and martyrs were reported.
استهداف منزل في مخيم البريج ، وانتشال عدد من الإصابات والشهداء
صنم جاوید کو لے جاتے ہوئے۔۔۔پیچھے پیچھے ہمارے ماں باپ پورے ایک سال سے ہر جگہ ہر شہر ساتھ ساتھ رہے۔۔۔
آج دل سے بد دُعا ہے جس طرح میری ماں کو اولاد کی تکلیف دیکھنی پڑی ہے اللّٰہ تم سب کو تمہاری الادوں کا غم دکھائے۔۔۔جو جو اس ظل�� میں شریک جرم ہے اللّٰہ ان کو دونوں جہانوں میں برباد کرے۔۔۔!!!