The manifesto of JI are
Free education
Free interest economy
Career opportunities for youth
Islamic system in the country
Islamic prompted judiciary system
Accountability
Discourage VIP ramshackle system
mutual rapport and no sectarianism
#یہ_ملک_بنےگااسلامی 1/6
صدر ٹرمپ نے بالآخر دنیا کے بیشتر ممالک کی مصنوعات پر ٹیرف لگا کر امریکہ میں ان کی درامد کو مہنگا بنا دیا ہے۔ پاکستان میں حکومت، تجارتی برادری، اور میڈیا اس کے لئے کوئی پیش بندی کرتے نظر نہیں آئے۔ پاکستانی برآمدات متاثر ہوں گی اور نئی منڈیوں کی تلاش ضروری ہوگی۔
وَ لِلّٰہِ مِیۡرَاثُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ
اپ کیوں لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں جبکہ اللہ خود دعوی کررہا ہے کہ میراث اللہ ہی کی ہے اسمان اور زمین
پھر کس حثیت میں اپ میراث کا دعوی کررہے ہیں ؟
ایبٹ آباد میڈیکل کمپلیکس سے 40 کروڑ روپے مالیت کی ایم آر آئی مشین چوری ہو گئی یا گم گئی
سیکرٹری اور ڈی جی صحت نے خیبر پختونخوااسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کو جوتی کی نوک پر رکھ کر اجلاس میں شرکت نہ کرکے حکومت اور اسمبلی کو اپنی اوقات بتا دی
ایبٹ آباد سے منتخب حکومتی رکن اور سابق سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی اپنی ہی حکومت کی کرپشن بے نقاب کرتے ہوئے
قائمہ کمیٹی برائے صحت کے ممبران بھی موجود
پہلے شروعات تعریفوں سے ۔۔۔ قصدوں سے اور مرثیوں سے —- جب توجہ حاصل ہوجائے اور ہمدردی تو اچانک دھماکہ دار بیاں داغ دیا جاتا ہے ۔ کنفوژن معاملات پالیسی ہے اس جماعت بارے میں ، مزید یہ ایک بہت بڑی لابی اپ کے جماعت میں موجود ہے ۔اپنا ٹیم بنانا چاہئے نہ کہ دوسروں کے ٹیم میں شامل
پی ٹی آئی @PTIofficial کی سیاست جھوٹ اور دوغلے بیانیے پر مبنی ہے۔ پہلے اقتدار میں رہ کر اسٹیبلشمنٹ کی خدمت کی، اب اسی کو دشمن بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ یہ منافقت عوام کے سامنے مزید نہیں چھپ سکتی۔
#امریکہ_کا_یار_غدارہے
لاہور کے سیکرٹری جنرل احتجاج ے اٹھائے گئے اور تین ہفتوں بعد کل انھیں رہا کیا گیا، لیکن چیرمین تحریک انصاف گوہر خان،سیکرٹری جنرلل سلمان راجہ سیکرٹری انفارمیشن شیخ وقاص اس پوری تحریک میں ایک دن بھی گرفتار نہیں ہوئے ؟ لوگوں کو مروا دیا خود گھر بیٹھے رہے؟
میری واحد entertainment Xپر
بہترین انداز بیاں فصیح زباں لزیز بلاغ ۔ مجھے انکا انداز گفتگوں بہت پسند ہے خوبصورت طرز گفتار
سارا سمجھتی ہے کہ تمام دنیا بےوقف اور تربوز ہے جبکہ واحد سمجھدار متکلم
نافرنی تحریک پر بہترین تبصرہ
اگر عمران خان کے دیے ہوئے مطالبات پورے نہیں ہوتے تو سول نافرمانی کی تحریک کو کامیاب بنانا کیوں ضروری ہے
اور آپ اوورسیز پاکستانی اس میں اپنا کردار ادا کیسے کر سکتے ہیں اور اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے ۔۔۔