بلوچستان میں حالات آپ کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے ساجد ترین
سرفراز بگٹی کو اختر مینگل فوبیا ہو گیا ہے ساجد ترین
@SajidTareen4#بلوچستان
https://t.co/ZeQYZPwltf
سر فراز بگٹی کو اختر مینگل فوبیا ہو گیا ہے ساجد ترین ایڈوکیٹ سالانہ اربوں روپے سیکورٹی مد خرچ ہو رہے ہیں مگر پھر بھی امن نہیں؟ ساجد ترین
https://t.co/2a7P7sw1tn
@SajidTareen4
مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ناکام
دھرنا جاری رہے گا حکومت نے دھوکا کیا ہے
اصغر اچکزئی نے دھرنے کے شرکاء کو صوتحال سے آگاہ کیا
#balochistan#بلوچستان_کو_جینے_دو
مذاکرات کامیابی کے بعد ناکام
حکومت کا کیمٹی سے مزاکرات مکمل کرنے اور اتفاق کرنے بعد کیمٹی سے مزاکرات کرنے سے انکار
اب مزاکرات لواحقین سے براہ راست ہو گئے حکومت
ذرائع کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان مسودے ہر دستخط نہیں کر رہے۔ دھرنا کمیٹی پنڈال پہنچ گئی۔
#balochistan@mismail514

مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد پھر ناکام
زیارت دھرنا کمیٹی اور حکومت کے مذاکرات میں پھر ڈیڈ لاک
حکومتی وفد نے طے شدہ دو نکات میں تبدیلی کی ہے ، دھرنا کمیٹی رکن کا دعویٰ مشاورت کا سلسلہ جاری
#بلوچستان_کو_جینے_دو#Balochistan@SdqJaan