اس سے بات نہیں ہو گی اس سے بات نہیں ہو گی،
بلوچستان سے خیبر پختونخوا اور کشمیر تک ملک کے حالات خراب ہیں،
ایک دوسرے کی تاریخ گنوائی جا رہی ہے، عوام کے حقوق کی بات نہیں کی جا رہی کیا عوام بھیڑ بکریاں ہیں اس ملک کی؟ اطہر کاظمی
ہم کاکروچ نہیں اقبال کے شاہین ہیں۔ ہم نے ان ظالموں سے پاکستان کو آزاد کروانا ہے۔ اس بار واپسی نہیں ہوگی چاہے گولی چلی، ٹینک چلے یا راکٹ لانچرز چلے، جہاں جانا ہے وہاں پر ایک کوئی آخری شخص رہ جائے گا تو وہ میں ہوں گا۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا پشاور میں کنونشن سے خطاب
عمران خان گرفتار ہونے سے پہلے جب قوم سے خطاب کیا کرتے تھے،
تو ساتھ ساتھ وہ کسی اور تک بھی پیغام پہنچایا کرتے تھے،
کہ اگر آپ کے پاس کوئی فارمولا ہے تو مجھے بتائیں میں پیچھے ہٹ جاتا ہوں،
لیکن اگر مقصد صرف مجھے پیچھے ہٹانا ہے تو ایسے سسٹم نہیں چلے گا، عبد القادر
🚨غلام ابن غلام
ریمنڈ ڈیوس نے جیل میں بتایا کہ یہ آذان کی آواز مجھے بہت فرسٹرٹ کرتی ہے شہباز شریف اس وقت خادم اعلی تھے انہوں نے فجر کی آذان ہی بند کرا دی تھی
یہ خود کو مسلمان کہتے ہیں ؟
معتبر صحافی رانا ایثار
اسامہ جمیل کو پاکستانی فوج نے شہید کیا تو اس کا بھائی صیام جمیل اپنے بھائی کو قبر میں اتارنے کے بعد خود احتجاج پر نکل آیا
اس بہادری اور حوصلے کو عاصم منیر شکست دینے نکلا ہے
آج سے چند مہینے پہلے ہمیں کہا جا رہا تھا کہ ہائبرڈ سسٹم ایک بہتر سسٹم تیار ہو گیا ہے آج ہمیں وہ ہائبرڈ سسٹم بھی کمزور لگ رہا ہے
آج یہ سب ایک دوسرے پر فارم 47 کا الزام لگا رہے ہیں اسکا مطلب ہے ان کے پاس مینڈیٹ ہی نہیں ہے جو لوگوں کا مینڈیٹ ہے
مظہر عباس
کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے، آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو۔ عمران خان
محسن نقوی اور چوہدری کے قریبی لوگوں نے جو نظام بدلنے اور مزید صوبوں کی بات کی ہے وہ قوم کے درد میں نہیں بلکہ وہ اپنی طاقت اور اقتدار کو مزید بڑھانے کی کوشش ہے،
یہ تمام پاور صدر صاحب کو دینا چاہتے ہیں اور صدر چوہدری آپ بننا چاہتا ہے،
ڈاکٹر شہباز گل
محسن نقوی مستعفی ہو جائیں ورنہ شہباز شریف کو چاہیے کہ ان کو برطرف کر دیں، حفیظ اللہ نیازی صاحب کی رائے
کیا شہباز شریف یا نواز شریف اتنی جرآت رکھتے ہیں؟؟؟؟
ڈاکٹر شہباز گل کی جنریشن زی سے اہم اپیل۔۔۔!
لاہور کے اندر جین ذی کے بچے اور بچیاں عمران خان کی تصویر پینٹ کرتے ہیں اور چھپ جاتے ہیں،
شاباش بچوں میں آپ سے کہوں گا کہ آپ اپنی شناخت چھپا کر پورے لاہور کو عمران خان کی تصویر سے بھر دیجیے، ڈاکٹر شہباز گل
کل جنوبی خیبر پختونخواہ کے لوگ خان رہائی تحریک میں سڑریٹ موومنٹ کے حوالے سے علامہ خان کا استقبال کریں گے۔
صرف پی ٹی آئی ورکرز ہی نہیں تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ بھرپور استقبال کریں۔
یاد رکھیں نیارے لیڈر خان صاحب کی جان خطرے میں ہے اور مزید وقت ضائع نہیں کیا جا سکتا۔
نکلیں گھروں سے
علیم ڈار کرکٹ ایمپائر نگ سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد خاموش اپنی زندگی گزار سکتا تھا لیکن علیم ڈار نے انسانیت کی خدمت کرنا اپنا فریضہ جانا اور اس کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں
اب انکو سسٹم کا ابا عمران خان جیل سے نکالنا پڑے گا انکو بیٹھ کر بات کرنی پڑی کریگی
اگر آپ نے سسٹم گھسیٹنا ہے بیشک چار سال اور گھسیٹ لیں لیکن ملک نہیں چلے گا
اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو پھر عمران خان کے الفاظ سسٹم کا حصہ ہیں کہ مجھے کچھ ہوا تو قوم انصاف دلاۓ گی
عمران ریاض خان