تمہیں یہ ضد تھی ہم بلاتے ، ہمیں یہ امید وہ پُکاریں
ہے نام ہونٹوں پہ اب بھی لیکن ، آواز میں پڑ گئی دراڑیں.
ہزار راہیں مڑ کہ دیکھیں، کہیں سے کوئی صدا نہ آئی
بڑی وفا سے نبھائی تم نے، ہماری تھوڑی سے بے وفائی۔۔
قاسم مگسی بلوچ
The Tomb of Moti-Gohram in Jhal Magsi. The resting place of my ancestors, Moti and Mir Gohram. Its ancient walls have witnessed generations come and go, carrying a history far older than our living memory.
Not just history — my history.
اصل تاریخ پڑھیں ایجادات کا جائزہ لیں فتنوں کےبارےمیں پڑھیں
جنگوں کی چالیں پڑھیں غیرت میں کٹی گردنوں کو پڑھیں بہادر ہنرمند کامیاب با وقار لوگوں کی فہرست پڑھیں
تاکہ آپکو چاہت فتح علی جیسا
مسخرہ نیشہ پومی جیساجاہل رجب ڈکی جیسے بےغیرت
اور ڈانس کرتی بےحیا لڑکیاں ٹیلنٹڈ نہ لگیں
Whenever I meet a desi and if he or she only speaks about msking money I distance myself ( which happens a lot ) it’s a spiritual disease and I don’t want to catch it .
انسان بڑا بےصبرا/ جلدباز ہے
ہمیشہ “شارٹ کٹ “ ڈھونڈتا رہتا ہے
یہاں تک کہ عبادت میں بھی اسے کسی شارٹ کٹ کی تلاش رہتی ہے
سارا سال اسے اپنی عبادات اور اعمال کی فکر نہیں ہوتی
لیکن ساری نیکیوں، گناہوں کی معافی اور دعاؤں کی قبولیت کو وہ
رمضان کی ان آخری طاق راتوں میں تلاش کرتا ہے
#Rk
تعجب ہے اس دور میں بھی ”جہیز“ exist کرتا ہے۔ 😸
مطلب لڑکی کے ساتھ ”گھر کا سازو سامان“ جاتا ہے جس میں اکثر لوٹا اور پتیلی تک ہوتی ہے۔ یہ جہیز (گھر کا سامان) یہ کس لیے!؟ 😁
مړہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔
غریبوں میں لڑکی کی فیملی معاشرتی دباؤ کی وجہ سے جہیز دیتی ہے، امیروں میں دکھاوے کے لیے ”جہیز“(🤭) دیا جاتا ہے۔ اور دونوں ہی طبقوں میں لڑکے والوں کی لالچ اور جہالت ظاہر کرتی ہے۔
رہا جائیداد میں حصہ مانگنا۔ تو یہ ایک قدیم تقسیم ہے، جس میں بہن کو آدھا اور بھائی کو پورا حصہ ملتا ہے۔ والدہ کو آٹھواں۔ اگر بیاہی بیٹی ، بیوی اپنا حق مانگتی ہے تو فوراً سے پہلے دینا چاہیے۔
ہاں البتہ جن خواتین کو شوہر حصہ مانگنے کے لیے مجبور کرتے ہیں۔ ایسے مردوں سے مجھے نفرت ہے۔ آپ ہی بتا دیں یہ کون سے مرد ہوتے ہیں؟