تھوڑا میچور ہو جائیں تاکہ ہر زبان دراز آپ کو دل کا صاف نہ لگے ہر اونچی آواز سچ نہ لگے ہر منہ پھٹ انسان آپ کو دانشور نہ لگے اور ہر اداکار آپ کو مظلوم نہ لگے..!!🙂
کون مسلمان ہے اور کون کافر؟
کون حقیقی ہے اور کون جعلی؟
یہ فیصلہ انسانوں کا اختیار کیسےبن گیا؟
کسی کےایمان،عقیدے اور نیت کا آخری فیصلہ ہم کیسےکرسکتےہیں؟
مذہب کےنام پر ایک دوسرےکوبانٹنےلیبل لگانے اور خارج کرنےکےبجائےہمیں انسانیت، برداشت اور اختلافِ رائےکے احترام کو فروغ دیناچاہیے
تمام سادات کو اُن کے جد امجد حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت بہت بہت مبارک ہو💐
خدا ہمیں محبتِ رسول ﷺ اور مودّتِ اہلِ بیتؑ میں ثابت قدم رکھے🤲
#جشن_میلاد_صادقین
درود و سلام ہو جنابِ آمنہؑ پر💚
جن کی پاکیزہ گود سے دنیا کو رحمتُ اللعالمین، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ عطا ہوئے🤍
سلام اُس ماں پر، جس کی آغوش نے دنیا کے سب سے عظیم انسان کو پالا..... ﷺ
یہ کیا دیکھنا پڑ رہا ہے برجو 🥲
@DevilRoaster302
یہ اکاؤنٹ مریم صدیقی چلا رہی ہے کب سے کس نے دیا رے اور کیوں😰 اور معزز مرد اور عورتیں بولے تو یعنی ماجدہ گیلانی اور ان کے وہ جن کی چیٹ لیک کی تھی رابعہ حسن نے💔معزز عورتیں کمرے کی وڈیو نئیں لگاتی ہانی جانو کیا لکھ رہی ہو ہوش کرو😉
بچوں کے لیے یہ ملک جہنم ہے؛ کچھ اسپتال میں جل جاتے ہیں، کچھ کو والدین قتل کر دیتے ہیں۔ کچھ محلے والوں کی نظر ہو جاتے ہیں۔ باقی جو بچ جاتے ہیں ان کا استحصال مولوی کے ہاتھوں ہوتا ہے۔
ماؤں کے لیے کرب ہی کرب ہے، دل والوں کے لیے تمام دکھ ہیں۔۔۔۔ 💔
#PIMS
"کتیاں نوں کھیر نہیں پچدی" 🐕🥣
جنہیں اوقات سے بڑھ کر عزت دو، وہ اکثر عزت کو ظرف نہیں بلکہ اپنی اوقات بڑھ جانے کا ثبوت سمجھ لیتے ہیں۔
اس لیے عزت ضرور دو، مگر اتنی نہیں کہ سامنے والا اپنی حد بھول جائے۔۔۔