بڑی خبر وزیر اعلی محمود خان نے شانگلہ ، بٹگرام ، کوہستان اور تور غر کیلے نیا زون (6) بنانے کا اعلان کیا۔
عوام اور طلباء کی صوبائی حکومت کو زبردست خراج تحسین۔
صوبائی مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کا گورنمنٹ ہائر سیکندری سکول بشام پر اچانک چھاپہ ناقص کارکردگی پر پرنسپل کو فوری طور پر تبدیل کرن�� کا حکم اساتذہ کی غیر حاضری پر برھمی کا اظہار صوبائی ڈائریکٹر تعلیم کو فوری... https://t.co/uYLiM22wYb
صوبائی مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کا گورنمنٹ ہائر سیکندری سکول بشام پر اچانک چھاپہ ناقص کارکردگی پر پرنسپل کو فوری طور پر تبدیل کرنے کا حکم اساتذہ کی غیر حاضری پر برھمی کا اظہار صوبائی ڈائریکٹر تعلیم کو فوری... https://t.co/d0rq127npg
شانگلہ: درہ ادم خیل کالا خیل میں کوئلہ کان میں گیس دھماکہ،
شانگلہ: گیس دھماکے سے چار افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا
شانگلہ: گیس دھماکے کے بعد دیگر مزدوروں نے اپنی مدد اپ کے تحت لا شوں کو نکالا۔
شانگلہ: گیس دھماکے سے جاں بحق افراد کا تعلق ضلع شانگلہ کے علا قہ کروڑہ سے ہیں۔ Copied