نواز شریف پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے،اتنا بڑا اثاثہ بڑی مشکل سے ملتا ہے-خواجہ آصف
میں ایسے اثاثے پے لنعت بھیجتا ہوں ری ٹویٹ کر کے آپ لوگ بھی حصہ ڈالیں ۔۔۔
#قطر کی عمارتوں پر #إلا_رسول_الله روشن ہے۔ قطر میں بھارتی حکمران جماعت کے رہنماؤں کی جانب سے اہانت رسولﷺ کے واقعات پر شدید رد عمل پایا جاتا ہے۔ بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ ہے تو کہیں بھارتی ملازمین کو نوکریوں سے برطرف بھی کیا ہے #Qatar #إلا_رسول_الله_يا_مودي
فرمان رسولﷺ: یقیناً تم قسطنطنیہ فتح کر لو گے، وہ امیر بھی کیا باکمال ہو گا، وہ لشکر بھی کیا باکمال ہوگا“ ۔
فتح استنبول (قسطنطنیہ) کی 569 سالگرہ۔ جدید ٹیکنالوجی اور لیزر شعاعوں سے عظیم فتح کے مناظر کی عکاسی کی گئی، سلطان محمد فاتح اور آیا صوفیہ کے منظر دکھائے گئے
#istanbulfethi
@Fallibilist1 Bhai south punjab per it a paisa lag aya hai imran govt ne buzdar k time per abhi bhi kuch baqi hai ya sab pagal bana rahy hai imran khan ko