تربیلا ڈیم الرٹ
آج شام تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ۔سپل ویز 7:30pm بجےکھول دیئے جائیں گے۔ پانی کا بہاؤ 2لاکھ 50 ہزار کیوسک تک متوقع۔ آبی بہاو کے ممکنہ اضافے کے مد نظر دریائے سندھ کے قریبی مقامات پر سیر و تفریح کے دوران محتاط رہیں اور مقامی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔
الیکشن ایکٹ کا سیکشن 104 یہ نہیں کہتا کہ آپ لسٹ دوبارہ نہیں دے سکتے یا آپ نے ایک بار لسٹ نہیں دی تو آپ کو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔
- بیرسٹر علی ظفر @SyedAliZafar1#حق_کی_جیت_ہو_گی
A brave Palestinian child, orphaned by the brutal bombing in Gaza, clings to his destroyed home. We have a duty to provide him with care, protection, and support, as outlined in the UN Convention on the Rights of the Child.
#Gazagenocide#Israeli
https://t.co/aajSgSPZ2w
#کریک_ڈاؤن_سے_آیا_معاشی_استحکام
جنرل عاصم منیر کی بہترین حکمت عملی کی وجہ سے پاکستانی ریزروز بلندی کی طرف گامزن ۔۔👇
ایک ہفتے میں اسیٹ بینک کے ذخائر میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا
جس سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7 ارب 61 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 7 ارب 64 کروڑ ہو گۓ
گڑھ؟ کیا سمجھتے آپ میڈیا خرید کر اپنے مرضی کے ایمپائر کا کر لیول پلیئنگ فیلڈ کرا کے عوام کے دل بھی جیت لینگے؟
نہیں اب ایسا نہیں ہوگا عوام باشعور ہیں سب جانتے ہیں ملک میں جاری فسطائیت لاقانونیت مہنگائی بے روزگاری غربت اس سب سے عوام تنگ ہیں اور ان کو اچھی طرح معلوم ہے یہ تیس سال سے آپ لوگوں کی ذاتی مفاد پر مبنی سیاست کا نتیجہ ہے
Caretaker Interior Minister @PakSarfrazbugti has said that thousands of metric tons of wheat, sugar, urea, and petroleum products recovered as a result of successful anti-smuggling and anti-hoarding drive by the government
@MOIOfficialPak@murtazasolangi
https://t.co/Pq4GApdPmn